آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے منگل کو اپنا تیسرا اور اہم میچ نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلا جس میں کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست ہوئی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل دو شکستوں کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے کینیڈا کے خلاف جیت حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر اپنا کھاتا تو کھول لیا لیکن اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچنے کے لیے آخری میچ میں جیت کے ساتھ اسے دوسری ٹیموں پر انحصار کرنا ہوگا۔
اگر تمام نتائج مذکورہ منظر نامے کے مطابق آتے ہیں تو پاکستان کے 4 میچز میں 4 پوائنٹس ہوں گے جبکہ بھارت کے 8 پوائنٹس ہوں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پہلے ہی میچ میں اپنی دھاک بٹھانے والے کینیڈین بیٹر نکولس کیرٹون کون ہیں؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف پہلے ہی میچ میں کینیڈا کی جانب سے کھیلنے والے نکولس کیرٹون کے بارے میں دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
بھارتی الیکشن، شاہ رخ اور سلمان خان کی ایک ساتھ انٹریبھارت میں لوک سبھا کے انتخابات جاری ہے اور آخری مرحلے میں بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹارز بھی اس میدان میں کود پڑے ہیں۔
Baca lebih lajut »
بنگلورو کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے کے بعد کوہلی کا اہم پیغامسپراسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو کے آئی پی ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے پر اہم پیغام جاری کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکاگر انگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں تو ورلڈکپ کے لیے اعتماد ملے گا،عماد وسیم اور محمد عامر کا ٹیم میں ہونا پاکستان کے لیے اچھا ہے: شعیب ملک
Baca lebih lajut »
پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
بھارت سے شکست: شعیب اختر نے اہم سوال پوچھ لیااتوار کی شب نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »