بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات جاری ہے اور آخری مرحلے میں بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹارز بھی اس میدان میں کود پڑے ہیں۔
بھارتی لوک سبھا کے مرحلہ وار انتخابات کا آخری مرحلہ جیسے جیسے قریب آ رہا ہے جوش وخروش بڑھتا جا رہا ہے اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے غیر سیاسی افراد بھی سیاست کے اس میدان میں کود رہے ہیں۔
یوں تو بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنگنا رناوٹ بی جے پی کی امیدوار ہیں لیکن اب دو بڑے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان بھی اس میدان میں کود پڑے ہیں تاہم وہ الیکشن لڑ نہیں رہے بلکہ بھارتی عوام کو اپنا حق رائے دہی کے جمہوری استعمال کی ترغیب دینے سیاسی میدان میں داخل ہوئے ہیں۔شاہ رخ خان سیاسی معاملات پر خاموشی اختیار کرتے ہیں لیکن لوک سبھا کے آخری مرحلے میں وہ بھی سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آئے ہیں اور بھارت کے شہریوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ ذمے دار بھارتی شہری ہونے کے ناطے پیر کو...
شاہ رخ خان کے ہم عصر اور ان کے دوست سلمان خان نے بھی اپنے مداحوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں۔ بالی ووڈ کے بھائی جان نے 20 مئی کو مہاراشٹر میں ووٹنگ کے پانچویں مرحلے میں داخل ہونے کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ 20 مئی کو ووٹ ڈالیں گے اور امید کرتے ہیں باقی سب بھی اپنے مادر وطن کے لیے ایسا ہی کریں گے۔
انہوں نے اپنی ٹوئٹ کے عنوان سے لکھا کہ ’’میں سال میں 365 دن ورزش کرتا ہوں چاہے کچھ بھی ہو اور اب میں 20 مئی کو اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے جا رہا ہوں چاہے کچھ بھی ہو۔ اس لیے جو کچھ کرنا ہے کرو یار، لیکن جاؤ اور ووٹ دو۔’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیاشبیر جان مرحوم والدہ کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’’شاہ رخ، سلمان، عامر بھی کسی ایک فلم میں ہوں تو گارنٹی نہیں وہ کامیاب ہوگی!‘‘سابق بھارتی کرکٹر نے کہا ہے کہ اگر شاہ رخ، عامر اور سلمان خان تینوں بھی کسی ایک فلم میں موجود ہوں تو گارنٹی نہیں کہ وہ فلم کامیاب ہوگی۔
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ کے تینوں ’خانز‘ ایک ساتھ فلم میں کب نظر آئیں گے؟ عامر خان کا انکشافبالی ووڈ کے خانز یعنی سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان دنیا بھر کے مداحوں کا دیرینہ مطالبہ جلد پورا کرنے والے ہیں۔
Baca lebih lajut »
کنگ خان سے پہلے کس بالی وڈ سپراسٹار کو ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی؟بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان سے پہلے ایک اور سپراسٹار کو بنگلہ ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی تھے جسے انھوں نے رد کردیا۔
Baca lebih lajut »
شاہ رخ کی اپنے بیٹے کے ساتھ شرارتیں اور کرکٹ کھیلنے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرلبھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئی پی ایل کے درمیان فارغ لمحات میں اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ کرکٹ کھیلنے اور شرارتیں کرنے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو گئیں۔
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں انٹری کس نے کرائی؟ اہم انکشافبھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری لانے میں اُن کا اہم کردار ہے۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے گھر فائرنگ کا واقعہ: شاہ رخ خان کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئیبالی وڈ کنگ خان کی جان کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی سکیورٹی کو سنجیدگی سے لیا جارہا ہے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »