شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں انٹری کس نے کرائی؟ اہم انکشاف

Indonesia Berita Berita

شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں انٹری کس نے کرائی؟ اہم انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

بھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری لانے میں اُن کا اہم کردار ہے۔

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانیبھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شاہ رخ خان کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے، جن کا فلم میں ہونا اس فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔

سینئر اداکارہ ہیما مالنی ایک شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ میں فلم ’دل آشنا‘ بنانے کی تیاری میں مصروف تھی جس کے لئے مجھے ایک ہیرو نہیں مل رہا تھا، شاہ رخ خان کو ڈراما سیریل ’فوجی‘ میں دیکھا، ایک بھولا بھالا، پیارا سا خوبصورت نوجوان‘۔ہیما مالنی کا کہنا تھا کہ ’میں نے اس ڈرامے میں شاہ رخ خان کو دیکھ کر کہا کہ مجھے فلم کیلئے یہ لڑکا چاہئے اور پھر ان سے رابطہ کیا گیا جس کے بعد شاہ رخ خان مجھ سے ملنے کے لئے ممبئی...

ہیما مالنی کا کہنا تھا کہ میں نے انکو نمبر دیا اور کہا کہ اب آپ مجھے کال کریں جس کے بعد وہ ملنے آئے انکو کہانی سنائی اور وہ انہیں پسند بھی آگئی‘۔واضح رہے کہ ڈراما ’فوجی‘ سال 1988 میں نشر ہوا جبکہ ہیما مالنی کی فلم ’دل آشنا‘ سال 1992 میں ریلیز ہوئی تھی، جس میں شاہ رخ خان کیساتھ دویا بھارتی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔راج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ کا ٹریلر ریلیزادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاہ رخ خان مودی سرکاری کیخلاف میدان میں آگئے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی حیرانشاہ رخ خان مودی سرکاری کیخلاف میدان میں آگئے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی حیرانممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی لوک سبھا انتخابات میں کانگریس امیدوار کیلیے انتخابی مہم چلانے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

انگلش پلیئر جوز بٹلر نے شاہ رخ کے احترام میں کیا رویہ اختیار کیا؟انگلش پلیئر جوز بٹلر نے شاہ رخ کے احترام میں کیا رویہ اختیار کیا؟انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز جوز بٹلر بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے احترام میں کھڑے ہوگئے، اداکار نے انھیں گلے لگالیا۔
Baca lebih lajut »

کنگ خان سے پہلے کس بالی وڈ سپراسٹار کو ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی؟کنگ خان سے پہلے کس بالی وڈ سپراسٹار کو ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی؟بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان سے پہلے ایک اور سپراسٹار کو بنگلہ ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی تھے جسے انھوں نے رد کردیا۔
Baca lebih lajut »

عالیہ، رنبیر نے کامیابی اور ناکامی کا سامنا کس طرح کیا؟ اداکارہ کا اہم انکشافعالیہ، رنبیر نے کامیابی اور ناکامی کا سامنا کس طرح کیا؟ اداکارہ کا اہم انکشافبالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر رنبیر کپور نے کیرئیر میں کامیابی اور ناکامی کو کس طرح ہینڈل کیا، اداکارہ نے بتادیا۔
Baca lebih lajut »

’برفی‘ میں کام کرنے کے بعد الیانا ڈی کروز کو فلموں کی آفرز ملنا کم کیوں ہوئیں؟’برفی‘ میں کام کرنے کے بعد الیانا ڈی کروز کو فلموں کی آفرز ملنا کم کیوں ہوئیں؟بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ الیانا ڈی کروز نے انکشاف کیا ہے کہ فلم برفی میں کام کرنے کے بعد انھیں فلموں کی آفرز ملنا انتہائی کم ہوگئی تھیں۔
Baca lebih lajut »

کن فلموں نے کترینہ کیف کا کیریئر بدل ڈالا؟ باربی ڈول نے بتادیاکن فلموں نے کترینہ کیف کا کیریئر بدل ڈالا؟ باربی ڈول نے بتادیابالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے انکشاف کیا ہے کہ کن فلموں کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں ان کا کیریئر یکسر تبدیل ہوگیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:20:44