ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف

Hockey Berita

ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف ہاکی کے لیے خصوصی گرانٹ دیں، صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی

،فوٹو: فائل

لاہور: صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے لیے چین گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ ہمیں دلاسہ دیا گیا ہےکہ پیسا مل جائےگا، ہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف ہاکی کے لیے خصوصی گرانٹ دیں۔صدر ہاکی فیڈریشن کا کہنا تھا کہ پی ایچ ایف کی رٹ قائم کرنے کے لیے اگلے ہفتے کراچی جائیں گے، ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج واپس لے کر فیڈریشن کی رٹ قائم کروں گا۔

طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ کو ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج لینےکے لیے خط لکھ رہے ہیں، متوازی فیڈریشن بنانے والوں کے خلاف ایکشن لینے کی کانگریس نے منظوری دی ہے۔پہلے میچ میں ملائیشیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیاایشین چیمپئنز ٹرافی 3 اگست سے 12 اگست تک کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کا پہلا میچ 3 اگست کو ملائیشا سے ہوگاپی سی بی نے اعظم خان اور فخر زمان کو سی پی ایل کیلئے این او سی جاری کر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیپاکستان کی سپر 8 کے گروپ ایف میں دوسری پوزیشن رہی جبکہ سیمی فائنل میں پاکستان گروپ ای کی ٹاپ ٹیم سے مقابلہ کرے گا۔
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ کل فائر پسٹل مقابلوں میں ایکشن میں ہونگےپیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ کل فائر پسٹل مقابلوں میں ایکشن میں ہونگے2022 کی ورلڈ چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیتنے والے جی ایم بشیر اپنے سینے پر اولمپک میڈل سجانے کیلئے پر عزم ہیں
Baca lebih lajut »

ارکان پارلیمنٹ کے تحفظ کیلئے نیب نے نئے ایس او پیز جاری کر دیےارکان پارلیمنٹ کے تحفظ کیلئے نیب نے نئے ایس او پیز جاری کر دیےارکان پارلیمنٹ کیخلاف بدنیتی پر مبنی، فضول، گمنام اور فرضی شکایات کی حوصلہ شکنی کیلئے پارلیمانی اکاؤنٹیبلٹی فیسیلیٹیشن سیل (پی اے ایف سی) قائم کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

32 سال قبل پاکستان کیلئے آخری میڈل جیتنے والی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھی ارشد ندیم کیلئے دعا گو32 سال قبل پاکستان کیلئے آخری میڈل جیتنے والی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھی ارشد ندیم کیلئے دعا گو1992 بارسلونا اولمپکس کی برانز میڈلسٹ ہاکی ٹیم کے اراکین قمر ابراہیم ، طاہر زمان اور رانا مجاہد نے ارشد ندیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہو گا، وجہ کیا ہے؟بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہو گا، وجہ کیا ہے؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت بھی فوری طور پر معطل کر دی ہے
Baca lebih lajut »

آرمی چیف کیجانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، ایتھلیٹ کی کامیابی کو قومی فخر قرار دیدیاآرمی چیف کیجانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، ایتھلیٹ کی کامیابی کو قومی فخر قرار دیدیاتقریب میں 1984 کی اولمپک اور قومی ہاکی ٹیموں کے اولمپیئنز ، قومی کرکٹ ٹیم سمیت دیگرکھیلوں کی ٹیموں اور لیجنڈری اولمپیئنز نے شرکت کی: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:07:02