ارکان پارلیمنٹ کیخلاف بدنیتی پر مبنی، فضول، گمنام اور فرضی شکایات کی حوصلہ شکنی کیلئے پارلیمانی اکاؤنٹیبلٹی فیسیلیٹیشن سیل (پی اے ایف سی) قائم کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کی جانب سے تاجروں اور بیوروکریٹس کو ماضی جیسی ہراسانی سے بچانے کے بعد بیورو نے اب ارکان قومی اسمبلی، سینیٹرز اور ارکان صوبائی اسمبلی سمیت تمام ارکان پارلیمنٹ کو بدعنوانی کے غیر سنجیدہ کیسز میں ہراساں کرنے، اسکینڈلائز کرنے اور من مانی گرفتاری سے بچانے کیلئے نئے ایس او پیز جاری کیے ہیں۔
پہلی صورت میں، چیئرمین نیب کی منظوری سے یہ شکایت اِن پٹ اور رائے کے حصول کیلئے چیئرمین سینیٹ یا قومی اسمبلی یا متعلقہ صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کو بھیجی جائے گی، شکایت کو بہر حال خفیہ رکھا جائے گا۔ چیئرمین سینیٹ، قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی کے اسپیکر ابتدائی تحقیقات کے بعد چار ہفتوں میں رپورٹ کے ذریعے اپنے نتائج نیب ہیڈ کوارٹر کو بھیجیں گے۔
پارلیمنٹ کے رکن کیخلاف کسی بھی قسم کی زبردستی کارروائی بشمول ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنا وغیرہ جیسے متعلقہ اقدامات سے اسپیکر یا چیئرمین سینیٹ کے فوری مطلع کیا جائے گا۔ نیب کے ذریعے کوئی انکوائری کرانا مقصود ہو تو چیئرمین یا اسپیکر اپنی مرضی سے کسی رکن پارلیمنٹ کیخلاف شکایت بھیج سکتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کویت کی تاریخ میں مختصر ترین شادیشادی کے صرف کچھ ہی منٹ بعد ہی جوڑے میں علیحدگی کے احکامات جاری کر دیے گئے
Baca lebih lajut »
مسعود پزشکیان کی ایران کے نویں صدر کے طور پر باقاعدہ توثیقایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان منگل کو پارلیمنٹ میں اپنے منصب کا حلف اٹھائیں گے
Baca lebih lajut »
طلبہ کی مہلت کے بعد بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء بھی رہاطلبہ نے بنگلادیشی صدر کو پارلیمنٹ کی تحلیل کیلئے 3 بجے تک کی مہلت دی تھی
Baca lebih lajut »
اردن کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی؛ الیکشن کی تاریخ کا اعلانشاہ عبداللہ دوم نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا
Baca lebih lajut »
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے بورڈز تشکیل، خودمختار ڈائریکٹر تعینات11 میں سے 6 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے بورڈز تشکیل دیے گئے ہیں، نئے ڈسکوز بورڈز کی تشکیل 3 سال کے لیے ہو گی: اعلامیہ پاور ڈویژن
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں آج 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے5 اگست 2019 کو مودی سرکار نے آرٹیکل 370 ختم کرکے مقبوضہ کشمیر کے تین ٹکڑے کر دیے تھے اور مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بھی ختم کر دی تھی
Baca lebih lajut »