اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فی الحال روک دیا، ای سی سی فیصلےکی توثیق نہ ہو سکی۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، گیس نرخوں میں اضافے سے متعلق ای سی سی فیصلےکی توثیق نہ ہو سکی۔ کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر مزید غور کرنے کی ہدایت کردی۔
وفاقی کابینہ کی جانب سے حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023 کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر مذہبی امور انیق احمد اور حکام نے وفاقی کابینہ کو بریفنگ دی۔ حج درخواستوں کی وصول کاعمل نومبرکے وسط سے شروع ہوجائے گا۔ وفاقی کابینہ نے اینٹی ہیومن اسمگلنگ اسٹیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ پولیس اسٹیشن ایف آئی اے قائم کرے گا۔ کابینہ کو غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کونکالنے سے متعلق آرڈر پر بھی بریفنگ دی گئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر دیا ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی تاہم گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نہیں دی گئی، کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر وزارت توانائی کو مزید غورکرنے کی...
Baca lebih lajut »
شیخ رشید کو بڑا ریلیف، لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرارلال حویلی کی دونوں ملکیتی رجسٹریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا گیا
Baca lebih lajut »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ اہم خبرعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہونے کے پیشِ نظر پاکستان میں یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی
Baca lebih lajut »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ اہم خبرعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہونے کے پیشِ نظر پاکستان میں یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی
Baca lebih lajut »
پولیس اہلکاروں نے 10 لاکھ روپے تاوان کے لئے شہری کو اغوا کر لیامغوی کی بیوی کی مدعیت میں تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیا گیا، کانسٹيبل اس کا ساتھی ذیشان حراست میں ہے جبکہ کانسٹيبل قیصر رقم لے کر فرار ہے
Baca lebih lajut »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئیاسلام آباد : یکم نومبر سے پیٹرول اورڈیزل کے فی لیٹر پر مارجن میں 88 پیسے تک مزید اضافے کی تجویز دے دی گئی
Baca lebih lajut »