شیخ رشید کو بڑا ریلیف، لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

Indonesia Berita Berita

شیخ رشید کو بڑا ریلیف، لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

لال حویلی کی دونوں ملکیتی رجسٹریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا گیا

ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ لال حویلی فوری ڈی سیل کی جائے، لال حویلی بابت محکمہ ریفرنس چیئرمین از سر نو سماعت کرے گا۔

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی ہماری ملکیت ہے، ہم نسلی اور اصلی ہیں۔ سب اللہ پر چھوڑتے ہیں۔ پاک فوج ہماری عظیم فوج ہے، جنرل عاصم منیر نے معشیت درست کر دی۔ جنرل عاصم منیر اور جنرل ندیم ملک کے لیے کام کر رہے ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نو مئی ایک لعنتی پروگرام تھا، کل بھی فوج کے ساتھ تھے اور آج بھی فوج کے ساتھ ہیں۔ مجھ سے کوئی غلطی ہوئی معافی مانگتا ہوں۔اسرائیل ریڈ لائن پار کرچکا اب ہمارے جواب کا انتظار کرے؛ ایرانپمز اور پولی کلینک کی سربراہی کیلئے پاک فوج سے تعیناتیوں کا فیصلہ

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پربحالپی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پربحالپی آئی اے کی جانب سے پی ایس او کو واجبات کی ادائیگی کا معاملہ حل کرنے اور قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن معمول پر لانے کی کوششیں رنگ لے
Baca lebih lajut »

سعودی عرب میں غیرملکی ذاتی کمپنی قائم کرسکتے ہیں؟سعودی عرب میں غیرملکی ذاتی کمپنی قائم کرسکتے ہیں؟ریاض : سعودی حکومت نے ذاتی کاروبار میں دلچسپی رکھنے والے غیرملکی اداروں کیلئے سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ایپل کا اپنے ایئرپوڈز کے حوالے سے بڑا فیصلہایپل کا اپنے ایئرپوڈز کے حوالے سے بڑا فیصلہکمپنی ایپل نے آئندہ برس اپنے تمام ایئر پوڈز کی تجدید کرنے کا ارادہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

ایلون مسک کا غزہ کے شہریوں کو انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلانایلون مسک کا غزہ کے شہریوں کو انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلانٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ امدادی تنظیمیں کے ذریعے غزہ کے شہریوں کو انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 20:39:28