سعودی عرب میں غیرملکی ذاتی کمپنی قائم کرسکتے ہیں؟

Indonesia Berita Berita

سعودی عرب میں غیرملکی ذاتی کمپنی قائم کرسکتے ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ریاض : سعودی حکومت نے ذاتی کاروبار میں دلچسپی رکھنے والے غیرملکی اداروں کیلئے سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے سعودی وزارت سرمایہ کاری نے سعودی عرب میں ریٹیل اور تھوک یا آن لائن کاروبار میں دلچسپی رکھنے والے 100 فیصد غیرملکی اداروں کے لیے کاروباری پرمٹ کے ضوابط جاری کیے ہیں۔

اگر کمپنی کا کوئی پارٹنر پہلے سے سعودی عرب سے پرمٹ ہولڈر ہے تو درخواست میں اس کی وضاحت کرنا ہو گی۔ وزارت سرمایہ کاری نے غیرملکی سرمایہ کار کمپنی پر متعدد پابندیاں بھی لگائی ہیں۔ 100فیصد غیرملکی کمپنی کے لیے جو شرائط مقرر کی گئی ہیں ان کے تحت اسے دو آپشن دیے جائیں گے جس میں سے کسی کا انتخاب اسے کرنا ہو گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلمان خان کی رونالڈو کے ساتھ باکسنگ میچ دیکھنے کی ویڈیو وائرلسلمان خان کی رونالڈو کے ساتھ باکسنگ میچ دیکھنے کی ویڈیو وائرلبھارتی اداکار سلمان خان نے حال ہی میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹائسن فیوری اور فرانسس نگانو کے درمیان باکسنگ میچ میں شرکت کی۔
Baca lebih lajut »

چاند گرہن، مسجد الحرام سمیت سعودی مملکت میں نماز خسوف کی ادائیگیچاند گرہن، مسجد الحرام سمیت سعودی مملکت میں نماز خسوف کی ادائیگیرواں سال کا آخری چاند گرہن سعودی عرب میں بھی دیکھا گیا اس موقع پر مسجد الحرام سمیت مملکت کی تمام مساجد میں نماز خسوف ادا کی گئی۔

سعودی عرب میں گاڑی میں بیٹھی دف بجاتی خواتین کی ویڈیو وائرل ہونے پر ہنگامہ ...ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں خواتین کی ایک ویڈیو نےہنگامہ کھڑا کردیا، ویڈیو میں خواتین کے ایک گروپ کو گاڑی کے ٹرنک میں بیٹھ کر دف بجاتے دیکھا گیا جو قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ آج نیوز کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ گروپ جازان کی ابو عریش گورنری میں ایک جوڑے کی شادی کے دوران شڑتک پر دوڑتی ڈاٹسن کے ٹرنک میں بیٹھا دف بجا رہا ہے۔ٹریفک اتھارٹی...
Baca lebih lajut »

قازقستان میں کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی، 22 کان کن ہلاکقازقستان میں کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی، 22 کان کن ہلاکآتشزدگی کے وقت 200 کان کن کان میں کام کررہے تھے، کمپنی
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-02-28 19:55:13