بھارتی اداکار سلمان خان نے حال ہی میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹائسن فیوری اور فرانسس نگانو کے درمیان باکسنگ میچ میں شرکت کی۔
بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ باکسنگ میچ دیکھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
بھارتی اداکار سلمان خان نے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کے ساتھ میچ کا لطف اٹھایا جس کی تصویر و ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایک ویڈیو میں سلمان خان کو وی وی آئی پی سیٹوں پر میچ دیکھتے ہوئے دیکھا گیا اور ان کے ساتھ جارجینا بیٹھی ہوئیں ہیں جبکہ کرسٹیانو رونالڈو ان کے پاس بیٹھے اور میچ میں پوری طرح مگن نظر آئے۔ستاروں سے بھرے کھیلوں کے اِس ایونٹ کے لئے سلمان خان نے سادہ سفید ٹی شرٹ پہنا ہوا تھا, دوسری جانب النصر کے کھلاڑی نے گیم نائٹ کے لیے نیوی بلیو شرٹ پہن رکھی تھی۔
سلمان خان اور رونالڈو کی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا اور تبصرے جاری ہے۔ وائرل ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک مداح نے لکھا کہ عظیم ترین فٹبالر اور عظیم ترین اداکار ایک ساتھ۔ جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ جلوا ہے بھائی جان کا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلمان خان کی رونالڈو کے ساتھ باکسنگ میچ دیکھنے کی ویڈیو وائرلبھارتی اداکار سلمان خان نے حال ہی میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹائسن فیوری اور فرانسس نگانو کے درمیان باکسنگ میچ میں شرکت کی۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان کی معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیساتھ ویڈیو وائرلمداح سلمان خان اور کرسٹیانو رونالڈو کو ایک ساتھ دیکھ کر کافی خوش ہوگئے
Baca lebih lajut »
کنزا ہاشمی کے ترکیہ میں سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزا ہاشمی کے ترکیہ میں سیر سپاٹوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔......
Baca lebih lajut »
سجل علی کا شاہ رخ خان کے مشورے پر اتفاقمعروف اداکارہ سجل علی نے شاہ رخ خان کے دل ٹوٹنے سے متعلق دیے گئے بیان کی ویڈیو جاری کرکے ان کی باتوں سے اتفاق کرلیا۔
Baca lebih lajut »
مشہور ٹک ٹاکر غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد منظر عام پر آ گئیں، پیغام جاری ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر علیزے سحر کی تین دن قبل انٹرنیٹ پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد علیزے کی خود کشی کی بے بنیاد خبریں سامنے آئیں تاہم اب ٹک ٹاکر نے خود سامنے آتے ہوئے ویڈیو وائرل کرنے والے مبینہ شخص کی شناخت بتا دی ہے اور ساتھ ہی بڑا اعلان بھی کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر علیزے نے ویڈیو بیان...
Baca lebih lajut »
شادی کے بعد ماہرہ خان نے نئی تصاویر جاری کردیںحال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
Baca lebih lajut »