پی آئی اے کی جانب سے پی ایس او کو واجبات کی ادائیگی کا معاملہ حل کرنے اور قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن معمول پر لانے کی کوششیں رنگ لے
تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن کا فلائٹ آپریشن جزوی طور بحالی کی طرف گامزن ہوگیا، پی آئی اے کل اندورن و بیرون ملک کے لیے مجموعی طور پر 22 پروازیں آپریٹ کرے گی۔
اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی ایس او کو ایندھن فراہمی کے لیے فہرست جاری کردی گئی ہے، کل انٹرنیشنل روٹس کی 15 اور ڈومسٹیک روٹس کی 7 پروازیں روانہ ہونگی۔اسلام آباد سے کراچی پی کے 301، لاہور سے کراچی پی کے 303،اسلام آباد سے گلگت 601 اور 605جبکہ اسلام آباد سے اسکردو پی کے 451 روانہ ہوگی۔اسلام آباد سے جدہ 741،اسلام آباد سے کوالالمپور 894،اسلام آباد سے ریاض 753،اسلام آباد سے دمام پی کے 245،اسلام آباد سے جدہ 841،اسلام آباد سے ابودابی پی کے 261 اور اسلام آباد سے دبئی پی کے 211 آپریٹ...
سیالکوٹ سے جدہ پی کے 745 جبکہ ملتان سے جدہ کے لیے پی کے 939 روانہ ہوگی۔ لاہور سے مدینہ پی کے 715 اور لاہور سے دمام کے لیے پی کے 247 اور لاہور سے دبئی کے لیے پی کے 203آپریٹ کی جائینگی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق کراچی سے اسلام کوٹ کی چارٹر فلائٹ پی کے 6511 بھی آپریٹ کی جائے گی۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر، آج بھی 59 پروازیں منسوخکراچی : ایندھن کی عدم فراہمی کے باعث آج بھی پی آئی اے کی انسٹھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں، بارہ دنوں میں پی آئی اے کی اندرون اور بیرون ملک پانچ سو ستانوے پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر، آج بھی 59 پروازیں منسوخکراچی : ایندھن کی عدم فراہمی کے باعث آج بھی پی آئی اے کی انسٹھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں، بارہ دنوں میں پی آئی اے کی اندرون اور بیرون ملک پانچ سو ستانوے پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول تاحال شدید متاثر، آج بھی 59 پروازیں منسوخقومی ائیر لائن پی آئی اے کے مالی بحران سے جڑے ایندھن کے مسئلے کو دو ہفتے ہوگئے اور 12 دن میں 597 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں، ہفتہ 28 اکتوبر کی 59 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں جبکہ صرف 8 بین الاقوامی پروازوں کو ایندھن کی فراہمی کی گئی ہے۔پی آئی اے فلائٹ شیڈول کے مطابق ہفتہ کو کراچی سے منسوخ 17 پروازوں میں اسلام آباد پی کے 300،...
Baca lebih lajut »
پی آئی اے اور پی ایس او میں معاملات طے پاگئےکراچی : قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) اور پی ایس او کے درمیان معاملات طے پاگئے، متاثرہ پروازوں کا شیڈول معمول پر آنا شروع ہوجائے گا۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی آج بھی 53 پروازیں منسوخایندھن کے واجبات کی ادائیگی کے سلسلے میں پی ایس او سے معاملات طے پانے کے باوجود پی آئی اے کا شیڈول بحال نہیں ہوسکا اور آج بھی 53 پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول کے مطابق اتوار کو کراچی سے اسلام آباد کی 6 پروازیں پی کے 300، 368، 308، 301، 369، 309، گوادر پی کے 503، 504، سکھر پی کے 536، 537 جبکہ لاہور پی کے 306، 307، دمام پی کے...
Baca lebih lajut »
معاملات طے مگرشیڈول بحال نہ ہوسکا، پی آئی اے کی آج بھی 53 پروازیں منسوخکراچی : ایندھن کے واجبات کی ادائیگی کے سلسلے میں پی ایس او سے معاملات طے پانے کے باوجود پی آئی اے کا شیڈول بحال نہیں ہوسکا اور آج بھی 53 پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول کے مطابق اتوار کو کراچی سے اسلام آباد کی 6 پروازیں پی کے 300، 368، 308، 301، 369، 309، گوادر پی کے 503، 504، سکھر پی کے 536، 537 جبکہ لاہور پی کے 306، 307،...
Baca lebih lajut »