پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی

Indonesia Berita Berita

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : یکم نومبر سے پیٹرول اورڈیزل کے فی لیٹر پر مارجن میں 88 پیسے تک مزید اضافے کی تجویز دے دی گئی

تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ ماہ میں مسلسل چوتھی بارپیٹرول اور ڈیزل پراوایم سی اور ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان ہے، یکم نومبر سے پیٹرول اورڈیزل کے فی لیٹرپرمارجن میں88پیسےتک مزید اضافے کی تجویز دے دی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ آئل کمپنیوں کے مارجن میں فی لیٹر47 پیسے تک اضافے جبکہ پیٹرول اورڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں فی لیٹر41 پیسے اضافے کی تجویز دی۔ او ایم سی اور ڈیلرز مارجن 16ستمبر، یکم اور 16 اکتوبر کو فی لیٹر 2.64 روپےتک بڑھایا جاچکا، اس وقت فی لیٹر پیٹرول پر او ایم سی مارجن7روپے41 پیسے عائد ہے اور فی لیٹر پیٹرول پرڈیلرز مارجن 8 روپے 23 پیسے وصول کیا جارہا ہے۔

فی لیٹرڈیزل پراو ایم سی مارجن7روپے 41پیسے لاگو ہے، ڈیزل کے فی لیٹر پر24 پیسے ایکسٹرا مارجن الگ سے عائد ہے، اس وقت فی لیٹر ڈیزل پرڈیلرز مارجن 8روپے23 پیسے وصول کیاجارہا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت مقررکراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت مقررکراچی میں سرکاری سطح پر مرغی کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے کمشنر کراچی نے مرغی کے نئے نرخ مقرر کردیے۔ اس حوالے سے
Baca lebih lajut »

کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت مقررکراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت مقررکراچی میں سرکاری سطح پر مرغی کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے کمشنر کراچی نے مرغی کے نئے نرخ مقرر کردیے۔ اس حوالے سے
Baca lebih lajut »

بلوچستان سے پنجاب کو کوئلے کی سپلائی معطلبلوچستان سے پنجاب کو کوئلے کی سپلائی معطلبلوچستان کے علاقے دکی کی کانوں سے پنجاب کو کوئلے کی سپلائی معطل ہوگئی جس کی وجہ مظاہرین کی جانب سے اہم شاہراہوں کو بلاک کرنا
Baca lebih lajut »

پٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابوپٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابوحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے احکامات جاری کیے تھے۔
Baca lebih lajut »

سعود کی پاورہٹنگ کے بارے میں رائے دینا عاقب کو مہنگا پڑگیاسعود کی پاورہٹنگ کے بارے میں رائے دینا عاقب کو مہنگا پڑگیاسابق کرکٹر عاقب جاوید ورلڈکپ میں پاکستان کی پرفارمنس سے بالکل بھی خوش نظر نہیں آتے، انھوں نے جنوبی افریقہ کے میچ کے حوالے سے سعود شکیل پر طنز کیا تھا۔

Render Time: 2025-02-28 15:26:32