پٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابو

Indonesia Berita Berita

پٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابو
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے احکامات جاری کیے تھے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود مہنگائی میں کمی نہ آسکی ۔ مہنگائی کا جن تاحال بے قابو ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے رواں ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40 روپے فی لیٹر تک کمی کی گئی اور قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے صوبائی حکومتوں و ضلعی انتظامیہ کو اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں کمی لانے کے احکامات جاری کیے گئے۔ لیموں 90 روپے فی کلو اور بینگن1 سو سے 110 روپے فی کلو ،کریلا 84 روپے سے96 روپے ، اورتوری85 سے 120 روپے میں دستیاب ہے،ٹینڈا 135 روپے فی کلو سے157 اور کھیرا 60 سے 70 روپے کلو ،پھول گوبھی 60 سے 70 روپے بند گوبھی 95 روہے فی کلو ،پالک کی گڈی 36 سے 50 روپے اور لوکی 90 روپے کلو میم دستیاب ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیمشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے جس کی وجہ جنگ کے خدشات میں کمی بتائی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »

چینی اور آٹا ہوا سستا ؟ اعداد و شمار جاریچینی اور آٹا ہوا سستا ؟ اعداد و شمار جاریملک میں آٹے اور چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی، ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد وشمار جاری کر دئیے

Render Time: 2025-02-28 15:27:27