عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

Indonesia Berita Berita

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے جس کی وجہ جنگ کے خدشات میں کمی بتائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کو کم کرنے کے مطالبے کی خبروں کے حوالے سے جمعرات کو تیل کی قیمت 2 ڈالر فی بیرل سے زیادہ گرگئی۔برینٹ کروڈ فیوچر 2.20 ڈالر یا 2.44 فیصد کم ہوکر 87.93 ڈالر فی بیرل طے ہوا جو کہ بدھ کو برینٹ تقریباً 2فیصد زیادہ طے ہوا تھا۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 2.18 ڈالر یا 2.55 فیصد کمی کے ساتھ 83.21 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع سے عالمی سطح پر خام تیل کی سپلائی اثر انداز ہونے کے خدشے کے باعث گزشتہ دنوں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جو خطے میں ایران اور اس کے اتحادیوں کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے تاہم ان خدشات میں جمعرات کی دوپہر تک کمی کا امکان تھا۔ دوسری جانب جمعرات کو جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق امریکی معیشت نے تیسری سہ ماہی میں تقریباً دو سال میں سب سے تیز رفتار ترقی کی، جس سے ان توقعات میں اضافہ ہوا کہ فیڈرل ریزرو بینک زیادہ دیر تک شرح سود برقرار رکھ سکے گا۔

واضح رہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک اسرائیل پر زور دے رہے ہیں کہ وہ غزہ پر مکمل حملے میں تاخیر کرے جو کہ تقریباً تین ہفتوں سے جاری ہے۔ علاوہ ازیں سعودی عرب اور روس کی سربراہی میں اوپیک پلس نے اس سال کے شروع میں پیداوار میں 1.3 ملین یومیہ کی کمی کی اور ستمبر میں سال کے آخر تک پیداوار میں کمی کو بڑھا دیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیمشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے جس کی وجہ جنگ کے خدشات میں کمی بتائی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »

یکم نومبر سے پٹرول مزید 20، ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکانیکم نومبر سے پٹرول مزید 20، ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکانعالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے
Baca lebih lajut »

پٹرول مہنگا، ڈیزل سستاہونےکاامکانپٹرول مہنگا، ڈیزل سستاہونےکاامکانعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل سستا ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول فی لیٹر 2 روپے 43 پیسے تک مہنگا جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں  5 روپے 65 پیسے کی کمی کی تجویزکردی گئی ہے۔اس حوالے سے بتایا گیا ہےکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت فی بیرل 90 ڈالر کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔ جبکہ 15 اکتوبر کو...
Baca lebih lajut »

پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی تردید کر دی گئی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کی طرف سے چند روز قبل خبر پوسٹ کی گئی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں آلٹو، ویگن آر، کلٹس اور سوئفٹ کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ پاک سوزوکی کمپنی کے شعبہ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 19:54:32