پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی ...

Indonesia Berita Berita

پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی تردید کر دی گئی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کی طرف سے چند روز قبل خبر پوسٹ کی گئی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں آلٹو، ویگن آر، کلٹس اور سوئفٹ کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ پاک سوزوکی کمپنی کے شعبہ...

ایف آئی اے نے جنرل باجوہ کے سمدھی صابرحمید کے خلاف تحقیقات ...ایف آئی اے نے جنرل باجوہ کے سمدھی صابرحمید کے خلاف تحقیقات بند کردیںOct 27, 2023 | 07:54 PM

اسلام آباد پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی تردید کر دی گئی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کی طرف سے چند روز قبل خبر پوسٹ کی گئی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں آلٹو، ویگن آر، کلٹس اور سوئفٹ کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔

پاک سوزوکی کمپنی کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ شفیق احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاک سوزوکی کی طرف سے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کیے جانے کی خبر یکسر غلط اور جعلی ہے۔ لمحہ حال تک پاک سوزوکی کی طرف سے اپنی کسی بھی گاڑی کی قیمت کم نہیں کی گئی ہے۔ دل پھینک امریکی سفیر جو پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ رنگ رلیاں مناتا رہا اور پھر ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پرفائرنگ، 22 افراد ہلاکامریکا میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پرفائرنگ، 22 افراد ہلاکفائرنگ سے زخمی 60 سے زائد افراد میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے، حکام
Baca lebih lajut »

باسمتی چاول کی برآمدی قیمت میں کمی کا امکانباسمتی چاول کی برآمدی قیمت میں کمی کا امکاننئی دہلی : بھارتی حکومت اناج کی بیرون ملک فروخت پر پابندی کے حوالے سے باسمتی چاول کی برآمدی قیمت میں کمی کرسکتی ہے۔

ہرشیز چاکلیٹ میں مضر صحت اجزاء کی موجودگی برقرارہرشیز چاکلیٹ میں مضر صحت اجزاء کی موجودگی برقرارامریکہ میں چاکلیٹ بنانے والی مشہور کمپنی ’ہرشیز‘ کی پروڈکٹ کے حوالے سے یہ شکایت سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ میں چاکلیٹس میں مضر صحت

مشہور چاکلیٹ میں مضر صحت اجزاء کی موجودگی کا انکشافمشہور چاکلیٹ میں مضر صحت اجزاء کی موجودگی کا انکشافامریکہ میں چاکلیٹ بنانے والی مشہور کمپنی ’ہرشیز‘ کی پروڈکٹ کے حوالے سے یہ شکایت سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ میں چاکلیٹس میں مضر صحت
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 00:41:10