چینی اور آٹا ہوا سستا ؟ اعداد و شمار جاری

Indonesia Berita Berita

چینی اور آٹا ہوا سستا ؟ اعداد و شمار جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ملک میں آٹے اور چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی، ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد وشمار جاری کر دئیے

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے میں 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،17 اشیاء کی قیمتوں میں کمی، 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں، گزشتہ ہفتے ٹماٹر فی کلو 23 روپے مہنگے ہوئے۔

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آلو کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ ہفتے انڈے فی درجن 5 روپے مہنگے ہوئے، 800 گرام نمک 1 روپے، لہسن فی کلو 4 روپے مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق چکن 36 روپے، ایل پی جی سلنڈر 50 روپے، چینی 3 روپے فی کلو سستی ہوئی۔ گزشتہ ایک ماہ میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 45 روپے کمی ہوئی۔ چاول، پیاز، چینی، گڑ اور کیلے کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’خراب امپائرنگ اور خراب قواعد پاکستان کی شکست کی وجہ بنے‘: ہربھجن کے شکوے پر گریم کا جواب شکوہ’خراب امپائرنگ اور خراب قواعد پاکستان کی شکست کی وجہ بنے‘: ہربھجن کے شکوے پر گریم کا جواب شکوہانڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کا 26 واں میچ بالآخر سنسنی خیز ثابت ہوا اور ہار جیت کے فیصلے سے قبل لوگوں کی دھڑکنیں دوبتی ابھرتی رہیں۔
Baca lebih lajut »

غزہ پر زمینی حملہ، بحری اور فضائی بمباری بھی جاری، بچے اور عورتیں بھوک و پیاس ...غزہ سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل غزہ پر زمینی حملے کے ساتھ ساتھ  بحری اور فضائی بمباری بھی جاری رکھے ہوئے ہے، بچے اور عورتیں بھوک و پیاس سے نڈھال شدید اذیت میں ہیں۔ فلسطینی مسلمانوں کو بس موت کے فرشتے کا انتظارہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل نے غزہ کا مواصلاتی نظام بھی تباہ کر دیا، زمینی فوج کے علاقے میں داخل ہونے کے بعد سمندر سے ...
Baca lebih lajut »

بگ باس 17 : ابھیشیک کمار کے تبصرے پر سلمان خان کو غصہ آگیابگ باس 17 : ابھیشیک کمار کے تبصرے پر سلمان خان کو غصہ آگیاابھیشیک اور منارا کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا اور ابھیشیک نے منارا کو ’پرینیتی چوپڑا کی ڈپلیکیٹ‘ قرار دیا تھا
Baca lebih lajut »

بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظلم و بربریت اور ریاستی دہشتگردی کے ...بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظلم و بربریت اور ریاستی دہشتگردی کے ...بھارت کی جانب سے مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں جبر و استبداد، ظلم و بربریت اور ریاستی دہشتگردی کے 76 سال مکمل ہو گئے۔کشمیر کی تاریخ کے سیاہ ترین دن 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیریوں کی امنگوں کے خلاف وادی پر غاضبانہ قبضہ کر کے نسل کشی کا ایسا سلسلہ شروع کیا جو آج بھی جاری ہے، بھارتی فوج کے ہاتھوں اب تک 2 لاکھ 37 ہزار سے زیادہ کشمیریوں کو شہید...
Baca lebih lajut »

چینی اور امریکی طیارے خطرناک حد تک آمنے سامنےچینی اور امریکی طیارے خطرناک حد تک آمنے سامنےمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

چینی اور امریکی طیارے خطرناک حد تک آمنے سامنےچینی اور امریکی طیارے خطرناک حد تک آمنے سامنےمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 19:52:05