مزید پڑھیں
امریکا طیارہ جنوبی بحیرہ چین کے اوپر سے پرواز کر رہا تھا اور بیجنگ نے اس واقعے کے لیے واشنگٹن کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
جمعرات کی شام یو ایس انڈو پیسیفک کمانڈ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدام تقریباً ایک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ایک ایسے وقت میں جب دونوں ممالک خطے میں اثر و رسوخ کے لیے مقابلہ کر رہے ہیں اور کسی بھی حادثے سے بچنے کی حتی الامکان کوشش کر رہے ہیں۔ فوج نے مزید کہا کہ "ہمیں تشویش ہے کہ یہ پائلٹ اس بات سے بے خبر تھا کہ وہ تصادم کے کتنے قریب آیا تھا۔”
چین کی وزارت خارجہ نے الزام امریکہ پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کا طیارہ جان بوجھ کر اشتعال انگیزی کے طور پر جنوبی بحیرہ چین کے اوپر سے پرواز کر رہا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ میں صحت سے متعلق سہولتیں تباہ ہوچکیں، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیاغزہ کو جان بچانے والی امداد پہنچانے کے لیے بلا رکاوٹ رسائی دی جائے، غزہ میں انسانی اور صحت کا بحران تباہ کن حد تک پہنچ گیا ہے
Baca lebih lajut »
2030ء تک روایتی ایندھن پر انحصار بڑی حد تک کم ہوجائے گاقابلِ تجدید توانائی کے ذرائع عالمی معیشت پر سے روایتی ایندھن کی گرفت کو کمزور کر رہے ہیں، رپورٹ
Baca lebih lajut »
سلمان خان اب بھی ایشوریا رائے سے محبت کرتے ہیں؟سلمان خان اور ایشوریہ رائے کے درمیان کئی برسوں تک دیرینہ دوستی رہی تھی
Baca lebih lajut »
دوردور تک ویرانہ ہے، بات کرتی ہے تو پھول جھڑتے ہیں،میں نے گردن گھما کر دیکھا، ...مصنف:شہزاد احمد حمید قسط:168 ”دوردور تک ویرانہ ہے۔ سکھر چھوٹاسا قصبہ ہے۔ کھجور کے باغات ہیں، مکئی کی فصل تیار ہے، ڈھلتی شام نے دن کی گرمی بہت حد تک کم کر دی ہے۔ 3 اونٹوں کا مختصر سا قافلہ ریسٹ ہاؤس کے سامنے سے گزرکر ہمارے قریب رکا ہے۔ ریسٹ ہاؤس کے چوکیدار اللہ بخش کا بیٹا”سچل“ وجیہ اور کڑیل جوان آنے والے قافلے کے انتظار میں بے چین کھڑا ہے۔ اونٹ سے...
Baca lebih lajut »
فلسطین 70 سال سے اپنی زندہ دلی کی قیمت چُکا رہا ہے؛ بھارتی اداکارہ7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 6546 تک پہنچ گئی ہے
Baca lebih lajut »
روس اور چین نے اسرائیل کی حمایت میں امریکی قرارداد ویٹو کردینیویارک : روس اور چین نے امریکا کی اسرائیل کی حمایت میں سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کو ویٹوکردیا۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »