چولہوں سے خارج ہونے والی آلودگی برطانیہ میں سالانہ 3928 افراد کی موت کا سبب بنتی ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گیس کے چولہوں سے خارج ہونے والی آلودگی برطانیہ میں سالانہ 3928 افراد کی موت کا سبب بنتی ہے۔
یورپی یونین اور برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق گیس کے چولہے کا استعمال اوسطاً انسان کی عمر سے دو برس تک کم کر دیتا ہے۔ تحقیق میں سائنس دانوں نے یورپ میں سالانہ 36 ہزار 31 قبل از وقت اموات اور برطانیہ میں 3 ہزار 928 اموات کا تعلق گیس کے چولہوں کے ساتھ پایا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
باپ کے قاتل کو پکڑنے کیلئے خاتون پولیس افسر بن گئیں، 25 سال بعد مجرم گرفتارگیسلین سلوا نے اپنی زندگی والد کے قاتل کو پکڑنے کے لیے وقف کردی تھی
Baca lebih lajut »
فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے، کئی ہلاکفرانسیسی وزیر داخلہ نے اسے خوفناک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرنے والوں کا خون انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں پر ہے، فرانس ان مافیاز کے خلاف جنگ تیز کرے گا
Baca lebih lajut »
زخموں کے نشان ختم کرنے کے لیے نیا طریقہ تلاشسائنس دانوں نے تحقیق میں انسانی جِلد کے بننے کے عمل سے پردہ اٹھایا ہے
Baca lebih lajut »
ایران نے فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردیایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کے لیے ماحول کو محفوظ قرار دیا ہے جس کے بعد سفری پابندیوں کو ختم کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
گھر کے کارپٹ بچوں کے لیے خطرہ قرارمائیکرو پلاسٹک جدید کارپٹ میں سے رگڑ، ویئر اور ٹیئر، پرانے ہونے اور دھلائی کے طریقوں کی وجہ سے خارج ہو سکتے ہیں
Baca lebih lajut »
’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہےپاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے ’کتے کی قبر‘ کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے اور اس مقام کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »