’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہے

Indonesia Berita Berita

’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے ’کتے کی قبر‘ کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے اور اس مقام کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔

’کتے کی قبر‘ کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے میں سندھ کے شہداد کوٹ اور بلوچستان کے خضدار ضلع کے درمیان ہے

انسائیکلوپیڈیا سندھیانہ میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی جرنیل اور سندھ کے فاتح چارلس نیپیئر بھی یہاں آئے تھے اور انھوں نے یہاں ایک پکا تالاب تعمیر کروایا تھا۔ جس شخص کے پاس کتے کو گروی رکھا گیا تھا، اس نے مالک کو بتایا کہ کچھ چوروں نے اس کے گھر کو لوٹ لیا تھا اور اس کتے کی مدد سے وہ سامان برآمد ہوا اور یہ ملکیت 100 روپے سے کہیں زیادہ تھی، اس لیے انھوں نے کتے کو رہا کر دیا۔نامور ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر کلیم اللہ لاشاری کا کہنا ہے کہ یہ قبر قدیم دور میں تعمیر کی گئی، جس کو دیگر قدیم قبروں کی طرح پتھروں سے بنایا گیا۔برہنہ، تنہا اور کھانے کو صرف کتے کا کھانا: متنازع ٹی وی شو جسے دیکھنے کو لاکھوں بے قرار رہتے...

حکومت سندھ اور بلوچستان میں اس علاقے کی حدود پر سنہ 2018 میں تنازع بھی ہوا تھا۔ اس وقت کے سندھ کے سینیئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ ’کتے کی قبر‘ کا علاقہ سندھ کا حصہ ہے اور رہے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

باہمی تعاون سے ہی ہم جمہوریت کی بنیادوں کو مضبوط کرسکتے ہیں: وزیر اعظمباہمی تعاون سے ہی ہم جمہوریت کی بنیادوں کو مضبوط کرسکتے ہیں: وزیر اعظمجمہوری اقدار پر عملدرآمد ہمارے قومی طرزِ عمل کی عکاسی کرتا ہے: شہباز شریف کا جمہوریت کے عالمی دن پر پیغام
Baca lebih lajut »

پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیاپی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیابابر کا فیصلہ انکی بیٹنگ پر توجہ دینے کی خواہش ظاہر کرتا ہے، بورڈ
Baca lebih lajut »

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہگردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ سبسڈیز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہوا ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان، افغان حکومت سے تعلقات کا اظہار کرتا ہے: ٹی ٹی پی کی نشوونما پر خدشاتپاکستان، افغان حکومت سے تعلقات کا اظہار کرتا ہے: ٹی ٹی پی کی نشوونما پر خدشاتجنوبی ایشیا میں تیزی سے بڑھتی ہوئی تحریک کے پیش نظر پاکستان نے اپنی سلامتی کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی خبر دی ہے۔ پاکستانی سفیر اقوام متحدہ مہربان اکرم نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات جاری رکھنا ضروری ہے، حتی کہ دونوں جانب کے درمیان اختلافات ہو۔
Baca lebih lajut »

علی امین گنڈا پور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصفعلی امین گنڈا پور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصفگنڈاپور دو نمبر آدمی ہے اس پر بھروسہ نہ کریں، وزیر دفاع، قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا حصہ بننے سے انکار
Baca lebih lajut »

فیس بک جیسی سوشل میڈیا سائٹس فون کے مائیک پر آپ کی باتیں سنتی ہیں؟ نئی رپورٹ میں اہم انکشاففیس بک جیسی سوشل میڈیا سائٹس فون کے مائیک پر آپ کی باتیں سنتی ہیں؟ نئی رپورٹ میں اہم انکشافمتعدد افراد کو لگتا ہے کہ فیس بک کی جانب سے ان کی باتیں سن کر ٹارگٹڈ اشتہارات دکھائے جا رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:16:24