سائنس دانوں نے تحقیق میں انسانی جِلد کے بننے کے عمل سے پردہ اٹھایا ہے
سپریم کورٹ کا ڈیم فنڈ میں موجود رقم وفاقی حکومت کو منتقل کرنے کا حکماسلام آباد میں کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی ہے، ضلعی انتظامیہاپٹما نے ایف بی آر کے سیلزٹیکس فراڈ کے الزامات مسترد کردیےآئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانیایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو پاکستانی بہنوں نے میڈلز جیت لیےپنجاب حکومت کا کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلانایس ایس پی گھوٹکی کے ڈاکوؤں سے تعلقات، ڈی آئی جی سکھر نے آئی جی سندھ کو مراسلہ بھیج دیابرطانیہ میں سائنس دانوں نے انسانی...
محققین کے مطابق تحقیق کے نتائج کو آگ سے جھلس جانے والے افراد میں بالوں کے نئے غدود بنانے اور جِلد کے ٹرانسپلانٹ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایسا پہلا بار ہوا ہے کہ سائنس دانوں نے انسان کی جِلد کے خلیوں کی نقشہ سازی کی تاکہ یہ سمجھا جا سکے کہ پیدائش سے قبل جِلد کس طرح بنتی ہے اور بیماری میں کیا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔برطانیہ کے ویلکم سینگر انسٹیٹیوٹ اور نیو کیسل یونیورسٹے کے محققین کی ٹیم نے خلیوں کی نقشہ سازی کی اور ڈِش میں جِلد کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا بنایا جس میں بال اُگانے کی صلاحیت...
اس مصنوعی جِلد کو استعمال کرتے ہوئے محققین نے دِکھایا کہ مدافعتی خلیے جِلد کی بغیر نشان کی بحالی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، جو سرجری کے بعد نشانات سے بچانے یا زخم کو نشانات کے بغیر ٹھیک کر سکتے ہیں۔خصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردارسپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بارش کے پانی میں ڈوب گیامعروف برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل کی بالکونی سے گر کر ہلاک
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گھٹنے کے درد میں راحت کے لیے نیا طریقہ کار وضعٹرائل میں محققین نے گھٹنے کے آرتھرائٹس میں مبتلا 40 افراد کا جینیکیولر آرٹیریل ایمبولائزیشن نامی اس تکنیک سےعلاج کیا
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانپی سی بی نے سال 24-2023کے لیے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے منتخب کیا تھا،ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون کو ختم ہوچکے ہیں
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ ویڈیو سے متعلق اہم فیچر پر کام جاریصارفین وقت بچانے کے لیے طویل ویڈیوز کو تیز کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹآج تک وزن کم کرنے اور کنٹرول میں رکھنے کے لیے جدوجہد کرتی ہوں، اداکارہ
Baca lebih lajut »
سلمان خان پائپ سے چڑھ کر ملنے آتے تھے، سابق گرل فرینڈاداکاری کے لیے نہیں سلمان خان سے شادی کرنے بھارت آئی تھی، صومی علی
Baca lebih lajut »
پاس ورڈ کا عہد ختم کرنے کے لیے گوگل کی بڑی پیشرفتکروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں پاس کی (passkey) ٹیکنالوجی کا استعمال آسان بنا دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »