گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

Indonesia Berita Berita

گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلیے پیٹرولیم ڈویژن کی تجویز کردہ سمری پر غور کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 23 اکتوبر کو ہوگا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ یکم جولائی سے بڑھانے کی تجویز ہے ، گیس قیمتوں میں اضافہ کا مطالبہ آئی ایم ایف نے کیا ہوا ہے ، توانائی ڈویژن نے سمری آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کردی ہے۔ ذرائع کے...

ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلیے پیٹرولیم ڈویژن کی تجویز کردہ سمری پر غور کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 23 اکتوبر کو ہوگا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ یکم جولائی سے بڑھانے کی تجویز ہے ، گیس قیمتوں میں اضافہ کا مطالبہ آئی ایم ایف نے کیا ہوا ہے ، توانائی ڈویژن نے سمری

آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف گیس قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے کو معاہدہ کی خلاف ورزی قرار دے چکی ہے ، گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے سے سوئی گیس کمپنیوں کو 46 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے، آئی ایم ایف نے جولائی سے ستمبر گیس کمپنیوں کا 46 ارب کا نقصان ریکور کرنے کی تجویز دی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عوام پر بڑا گیس بم گرانے کی تیاریعوام پر بڑا گیس بم گرانے کی تیارییکم اکتوبر سے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری کل ای سی سی اجلاس میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی کی منظوری سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا، ماہانہ 1 ایم ایم بی ٹی یو اور زائد گیس استعمال کرنے والوں کیلئے گیس سب سے زیادہ مہنگی ہو گی۔ 1 ایم ایم بی ٹی یو استعمال کرنے...
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف شرط پر گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکانآئی ایم ایف شرط پر گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکانقیمتیں بڑھانےکی سمری پیر کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کا امکان  ہے،بجلی، کارخانوں اور تندوروں کیلئے گیس قیمت برقرار رکھنے کی تجویز دی  گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس قیمتیں بڑھانے کی سمری کل ای سی سی اجلاس میں پیش کرنے کا امکان  ہے،پٹرولیم ڈویژن نے سمری میں گیس کا ٹیرف 193فیصد تک بڑھانے کی تجویز دی...
Baca lebih lajut »

عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اسرائیل حماس کے درمیان تنازعہ میں اضافہ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
Baca lebih lajut »

عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اسرائیل حماس کے درمیان تنازعہ میں اضافہ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
Baca lebih lajut »

کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائبکراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائبپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیروں کا سڑکوں پر راج ہوتا ہے جب کہ شہریوں کی محافظ پولیس غائب ہوتی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 08:15:32