کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائب

Indonesia Berita Berita

کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیروں کا سڑکوں پر راج ہوتا ہے جب کہ شہریوں کی محافظ پولیس غائب ہوتی ہے۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

ایسا ہی کچھ گزشتہ شب گارڈن کے علاقے نشتر روڈ آئل والی گلی میں پیش آیا جہاں ملزمان نے بے خوف ہو کر وارداتیں کیں جس کے بعد متاثرین کا گارڈن تھانے میں رش لگ گیا۔ گارڈن کے علاقے میں ہی ملزمان نوجوان نے نئی موٹر سائیل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوئے تو اس نے پولیس کی نا اہلی پر سوشل میڈیا پر طنزیہ اسٹیٹس ’’مِس یو‘‘ کے عنوان سے لگا دیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واشنگٹن خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھاواشنگٹن خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھاواشنگٹن : کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے امریکا میں بھی سکھ برادری سڑکوں پر نکل آئی۔
Baca lebih lajut »

’اگر کرکٹرز، کرکٹرز نہ ہوتے تو سب ہی مزدور ہوتے‘’اگر کرکٹرز، کرکٹرز نہ ہوتے تو سب ہی مزدور ہوتے‘قومی کرکٹر شاداب خان اور نسیم شاہ کا کہنا ہےکہ اگر وہ کرکٹر نہ ہوتے تو مزدور ہوتے۔قومی کرکٹر شاداب خان اور نسیم شاہ کا سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہے جس میں میزبان ان سے مختلف سوالات کیے۔شاداب اور نسیم سے سوال کیا گیا کہ اگر آپ کرکٹرز نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟ اس کے جواب میں نسیم شاہ نے کہا کہ میں بزنس کرتا لیکن میرا بزنس میں دماغ نہیں ہے تو اسے...
Baca lebih lajut »

کراچی: گھر میں غیر قانونی اسلحہ ذخیرہ کرنے والا ملزم گرفتارکراچی: گھر میں غیر قانونی اسلحہ ذخیرہ کرنے والا ملزم گرفتارکراچی : پولیس نے کراچی سے غیر قانونی اسلحہ ذخیرہ کرکے سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم افنان مسرورزیدی نے گھر میں غیرقانونی ہتھیار ذخیرہ کر رکھے تھے۔

Render Time: 2025-03-01 11:29:07