واشنگٹن خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا

Indonesia Berita Berita

واشنگٹن خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن : کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے امریکا میں بھی سکھ برادری سڑکوں پر نکل آئی۔

ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔

اس موقع پر امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا، امریکا بھر سے سکھ رہنماؤں نے واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کا گھیراؤ کرکے خوب نعرے بازی کی۔ سکھ کمیونٹی نے کینیڈا میں قتل ہونے والے خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھار نجار کے قتل میں ملوث بھارتی انٹیلی جنس اہلکاروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل رواں برس اپریل میں سکھ رہنما امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے بعد بھی بھارت میں آزاد خالصتان تحریک سے وابستہ رہنما اور کارکنان متحرک ہوگئے تھے۔ فروری 2023 میں آسٹریلیا کے شہر برسبین میں 60 ہزار سکھوں نے آزاد خالصتان کے حق میں ووٹ ڈالا تھا، مارچ 2023 میں لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت پر سکھ مظاہرین نے خالصتانی پرچم لہرایا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈکپ: حسن علی نے وائرل بخار کا ذمہ دار ’ہوٹل‘ کو قرار دیدیاورلڈکپ: حسن علی نے وائرل بخار کا ذمہ دار ’ہوٹل‘ کو قرار دیدیاآسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل آفیشلز سے شکوہ بھی کردیا
Baca lebih lajut »

ایک کروڑ سے زائد مالیت کے چھینے گئے موبائل فون برآمدایک کروڑ سے زائد مالیت کے چھینے گئے موبائل فون برآمدایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے عملے نے الیکٹرانک مارکیٹ صدر سے 1 کروڑ سے زائد مالیت کے مسروقہ موبائل فون برآمد کرکے دو ملزمان کو
Baca lebih lajut »

ایک کروڑ سے زائد مالیت کے چھینے گئے موبائل فون برآمدایک کروڑ سے زائد مالیت کے چھینے گئے موبائل فون برآمدایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے عملے نے الیکٹرانک مارکیٹ صدر سے 1 کروڑ سے زائد مالیت کے مسروقہ موبائل فون برآمد کرکے دو ملزمان کو
Baca lebih lajut »

رفح کراسنگ سے اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ کیلیے 20 امدادی ٹرک روانہرفح کراسنگ سے اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ کیلیے 20 امدادی ٹرک روانہ3,000 ٹن امداد لے جانے والے 20 سے زیادہ ٹرک غزہ جانے کے لیے کئی دنوں سے کراسنگ کے قریب کھڑے تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 11:10:59