ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے عملے نے الیکٹرانک مارکیٹ صدر سے 1 کروڑ سے زائد مالیت کے مسروقہ موبائل فون برآمد کرکے دو ملزمان کو
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون ضعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر اسمگلنگ اور ڈالر کی غیرقانونی خرید و فرخت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
اینٹی کرپشن سرکل کراچی جاوید بلوچ کی نگرانی میں صدر میں واقع الیکٹرانک مارکیٹ پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی کی گئی۔ اس دوران اسمگل اور چوری کیے گئے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 250 موبائل فون برآمد کرلیے گئے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپے کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، اسمگل اور چوری شدہ موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر بیرون ملک سے خریدے گئے ایک جدید سافٹ ویئر کے ذریعے تبدیل کیے جاتے تھے۔
اس کے علاوہ پی ٹی اے کے سسٹم میں پہلے سے رجسٹرڈ موبائل فون نمبرز کا ڈیٹا بھی ملزمان سے برآمد ہوا ہے، ملزمان نے جعل سازی کے ذریعے پی ٹی اے کو پانچ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق برآمد کیے جانے والے موبائل فونز میں برطانیہ سے چوری کیے جانے والے فون بھی شامل ہیں، اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حماس کے 100سے زائد ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا اسرائیلی دعویٰیروشلم : اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حماس کے ایک سو سے زائد اہداف کو نشانہ ہے جس کے نتیجے میں ایک
Baca lebih lajut »
معصوم فلسطینی یوٹیوبر بھی اسرائیلی بمباری میں شہیدعونی الدوس کا خواب تھا کہ ان کے ایک لاکھ سے زائد فالوورز ہو جائیں لیکن وہ غزہ پر ہونے والے تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
Baca lebih lajut »
معصوم فلسطینی یوٹیوبر بھی اسرائیلی بمباری میں شہیدعونی الدوس کا خواب تھا کہ ان کے ایک لاکھ سے زائد فالوورز ہو جائیں لیکن وہ غزہ پر ہونے والے تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 229 رنز سے ہرا دیاممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 400 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
وسیم اکرم نے حارث رؤف کو اہم مشورہ دے دیابنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 368 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 305 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
Baca lebih lajut »