بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 368 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 305 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
امام اور عبداللہ شفیق کی 134 رنز کی شراکت داری بھی ٹیم کو کامیابی نہ دلوا سکی، عبداللہ شفیق 64 اور امام الحق 70 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
کپتان بابر اعظم 18 رنز پر ایڈم زمپا کو وکٹ دے بیٹھے، سعود شکیل 30 رنز پر آؤٹ ہوئے، افتخار احمد کو 26 رنز پر زمبا نے نشانہ بنایا، محمد نواز 14 اور اسامہ میر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔تاہم قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کافی مہنگے بولر ثابت ہوئے انہوں نے 8 اوورز میں 83 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔
سابق کپتان وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا کہ انہیں فرسٹ کلاس کرکٹ ضرور کھیلنی چاہیے ورنہ ون ڈے میں بولنگ کے دوران انہیں مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مہاتیر محمد کی امریکا اور اسرائیل پر کڑی تنقیدکوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا۔
Baca lebih lajut »
امریکی صدر بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا ہم حماس اور پوتن کو جیتنے نہیں دیں گے۔
Baca lebih lajut »
امریکی صدر بائیڈن نے ‘روس اور حماس’ کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا ہم حماس اور پوتن کو جیتنے نہیں دیں گے۔

ڈیوڈ وارنر کا حارث رؤف کو چھکا اسٹیڈیم کی چھت پر جالگاتاہم ڈیوڈ وارنر نے حارث رؤف کی گیند پر شاندار چھکا لگایا جو چنا سوامی اسٹیڈیم کی چھت پر لگ کر نیچے گرا،
Baca lebih lajut »
ڈیوڈ وارنر کا حارث رؤف کو چھکا اسٹیڈیم کی چھت پر جالگاتاہم ڈیوڈ وارنر نے حارث رؤف کی گیند پر شاندار چھکا لگایا جو چنا سوامی اسٹیڈیم کی چھت پر لگ کر نیچے گرا،
Baca lebih lajut »