مہاتیر محمد کی امریکا اور اسرائیل پر کڑی تنقید

Indonesia Berita Berita

مہاتیر محمد کی امریکا اور اسرائیل پر کڑی تنقید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا۔

مہاتیر محمد نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو یہ حقیقت دنیا کو بتانا پڑے گی کہ اسرائیل ایک دہشتگرد ملک ہے، امریکا اسرائیل جیسے دہشتگردوں کی کھلے عام حمایت کر رہا ہے، فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم امریکی امداد اور حمایت کی وجہ سے ہیں۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ غزہ اسپتال سے متعلق نیتن یاہو اور پینٹاگون مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، اسرائیلی بچوں کے قتل سے متعلق بھی نیتن یاہو اور پینٹاگون نے جھوٹ بولا، حقیقت سامنے آنے پر جوبائیڈن کو بیان واپس لینا پڑا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہسپانوی وزیر نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیاہسپانوی وزیر نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیااسپین کی سماجی انصاف کی وزیر ایونی بلارا نے فلسطینیوں پر ہونے والی بربریت پر اسرائیل پر پابندیوں اور سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرغزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرجوبائیڈن کا ایکس پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ اسپتال پرحملے کی خبر سنتے ہی اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیل کے وزیراعظم سے بات کی۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرغزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرجوبائیڈن کا ایکس پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ اسپتال پرحملے کی خبر سنتے ہی اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیل کے وزیراعظم سے بات کی۔
Baca lebih lajut »

'قاتل اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی دُنیا کو بھولنے نہیں دونگی': دنا نیر'قاتل اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی دُنیا کو بھولنے نہیں دونگی': دنا نیرغزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بمباری اور ناکہ بندی کو آج 11 دن تک ہوگئے ہیں
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی ایک اور ہسپتال پر بمباری، 433 فلسطینی شہید، خواتین اور بچے بھی شاملغزہ سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور ہسپتال پر بم برسا دیئے، 433 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں واقع ہلال احمر کے ہیڈ کوارٹر اور القدس ہسپتال کے قریبی علاقے میں آدھے گھنٹے تک بم برسائے، القدس ہسپتال میں 8 ہزار فلسطینیوں نے پناہ...
Baca lebih lajut »

غزہ پر بمباری رکوانے کیلیے امریکا میں مظاہرہ کرنیوالے سیکڑوں یہودی گرفتارغزہ پر بمباری رکوانے کیلیے امریکا میں مظاہرہ کرنیوالے سیکڑوں یہودی گرفتارجیوش وائس فار پیس کے مظاہرین کی فلسطینیوں پر اسرائیل مظالم کے خلاف ریلی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 09:54:33