اسرائیل کی ایک اور ہسپتال پر بمباری، 433 فلسطینی شہید، خواتین اور بچے بھی شامل

Indonesia Berita Berita

اسرائیل کی ایک اور ہسپتال پر بمباری، 433 فلسطینی شہید، خواتین اور بچے بھی شامل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

غزہ سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور ہسپتال پر بم برسا دیئے، 433 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں واقع ہلال احمر کے ہیڈ کوارٹر اور القدس ہسپتال کے قریبی علاقے میں آدھے گھنٹے تک بم برسائے، القدس ہسپتال میں 8 ہزار فلسطینیوں نے پناہ...

غزہ سٹی اسرائیل نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور ہسپتال پر بم برسا دیئے، 433 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں واقع ہلال احمر کے ہیڈ کوارٹر اور القدس ہسپتال کے قریبی علاقے میں آدھے گھنٹے تک بم برسائے، القدس ہسپتال میں 8 ہزار فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ الشفاء ہسپتال کے قریبی علاقوں کو بھی اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا جہاں زیادہ شہادتیں ہوئیں۔ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی سکول پر بھی بم برسائے گئے جہاں پناہ لینے والے کئی نہتے مسلمان شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے، باہر نکلنے کی کوشش کرنیوالوں پر بھی حملے کئے جاتے ہیں۔یوں ایک جگہ فلسطینیوں کو بند کر کے چاروں طرف سے بم برسا کر نسل کشی کی جا رہی ہے۔محمد رضوان نے گراؤنڈ میں نماز کیوں ادا کی ؟ ایک اور بھارتی وکیل نے رضوان کے خلاف ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئیغزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئیغزہ : العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، جن میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئیغزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئیغزہ : العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، جن میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی بمباری میں ہر 15 منٹ میں 1 بچہ شہید ہو رہا ہے؛ رپورٹاسرائیلی بمباری میں ہر 15 منٹ میں 1 بچہ شہید ہو رہا ہے؛ رپورٹاسرائیل کی بمباری اور ناکہ بندی کے 11 دنوں میں بچے بھوک اور پیاس سے نڈھال ہیں، سیو دی چلڈرن
Baca lebih lajut »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی غزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی غزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتفلسطینی محکمہ صحت کے مطابق شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، بمباری میں مریضوں کے ساتھ بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف بھی شہید ہوئے۔
Baca lebih lajut »

غزہ، ہسپتال پر براہ راست بمباری کا ذمہ دار امریکہ ہے: اسماعیل ہنیہغزہ، ہسپتال پر براہ راست بمباری کا ذمہ دار امریکہ ہے: اسماعیل ہنیہحماس کے قائد اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے ایک اور ہسپتال کو ٹارگٹ کر کے کی گئی اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دیا ہے۔ ہسپتال پر بمباری کے نتیجے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی زخمی جبکہ درجنوں دیگر مریض اور تیمارداروں کے علاوہ ہسپتال کے ڈاکٹروں اور دوسرے طبی عملے سمیت شہید ہو گئے ہیں۔اس افسوسناک واقعے پر اسماعیل ہنیہ نے اپنی ایک ٹیلی...
Baca lebih lajut »

ایران نے مسلم ممالک سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیاایران نے مسلم ممالک سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیاتہران: غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری سے 500 فلسطینیوں کو شہید کرنے پر ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر متعدد پابندیاں عائد کی جائیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 13:43:18