عونی الدوس کا خواب تھا کہ ان کے ایک لاکھ سے زائد فالوورز ہو جائیں لیکن وہ غزہ پر ہونے والے تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ہزاروں بچے اور خواتین زندگی کی بازی ہار چکی ہیں، ایسے میں 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر عونی الدوس بھی شہادت کے مرتبے پر فائز ہوچکے ہیں۔
غزہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے کچھ عرصہ قبل 12 سالہ عونی الدوس نے یوٹیوب پر اپنا چینل متعارف کرایا تھا، جس پر وہ گیمنگ کی ویڈیوز اپ لوڈ کرتے تھے اور ان کی خواہش تھی کہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بنائیں۔ Aouni had a YouTube channel, “Gaming.” His goal was to reach 100,000 subscribers on his channel, but Aouni was killed by an Israeli airstrike in Gaza.شہید ہونے والے معصوم یو ٹیوبر کے قریبی دوست نے اپنے فیس بک پیج پر سورۃ الفجر کی آیت نمبر 27، 28، 29 اور 30 کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ‘اے نفس مطمئن چل اپنے رب کی طرف، اس حال میں کہ تو خوش پسندیدہ ہے‘۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے قدیم ترین گرجا گھر پر بھی بمباری کی گئی ہے، جس کے باعث چرچ میں پناہ لینے والے 10 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی بمباری میں 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر بھی شہیدغزہ پر اسرائیلی کی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعداد 4137 ہو گئی ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیلی بمباری میں 4 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 16 صحافی بھی شاملاسرائیل نے مظالم دکھانے پر نشریاتی اداروں کو سیکیورٹی خدشات کے نام پر بند کرنے پر غور شروع کردیا
Baca lebih lajut »
حماس کے سربراہ کا خاندان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیاغزہ : حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا خاندان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا ، شہید ہونے والوں میں بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت چودہ افراد شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »
حماس کے سربراہ کا خاندان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیاغزہ : حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا خاندان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا ، شہید ہونے والوں میں بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت چودہ افراد شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »
غزہ: اسپتالوں کے صحن میں بغیر بے ہوش کیے آپریشن کئے جانے لگےتازہ ترین حملوں میں عورتوں بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کے تحت خان یونس میں چلنے والے اسکول کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
Baca lebih lajut »
کہاں ہے انسانیت ؟ امریکی رکن کانگریس الہان عمر صدربائیڈن پر برس پڑیںغزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت، بمباری اور معصوم لوگوں کے قتل عام پر امریکی رکن کانگریس الہان عمر صدربائیڈن پر برس پڑیں۔
Baca lebih lajut »