تازہ ترین حملوں میں عورتوں بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کے تحت خان یونس میں چلنے والے اسکول کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، مرنے والوں کی تعداد میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے، ہر جانب آہیں اور سسکیاں باقی رہ گئی ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے کی گئی سخت ناکہ بندی کے باعث اسپتالوں میں بنیادی سہولیات ناپید ہوشکی ہیں، ڈاکٹر اسپتالوں کے صحن میں بے ہوش کیے بغیر آپریشن کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔اسپتال پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایک ہی روز میں مزید 500 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے، تازہ حملوں کے بعد شہادتوں کی تعداد ساڑے 3ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ جبکہ ہزاروں زخمی اسپتالوں میں تڑپ رہے ہیں۔
اسرائیل نے غزہ کے مزید اسپتالوں کو بھی اپنے نشانے پر رکھ لیا ہے، القدس اور الشفا اسپتال اور ہلال احمر کے ہیڈکوارٹر کے قریبی علاقوں پر 30 منٹ تک بمباری کی گئی،جس سے جانی نقصان میں مزید اضافہ ہوگیا۔ دوسری جانب اسرائیلی جارحیت اور تیل کی کمی کے باعث غزہ کے 14 اسپتال بند ہو گئے ہیں۔ جو اسپتال زخمیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں اسپتالوں کو خالی کرنے کی دھمکی دی ہے اسرائیلی فوج نے الشفاء سمیت 24 اسپتالوں کو خالی کرنے کا کہا ہے۔
اقوام متحدہ نے غزہ کے لوگوں کیلیے پانی کی کمی سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی محاصرے کے بعد غزہ کیلئے پانی زندگی اور موت کا معاملہ بن گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ میں جبری بے دخلی مسترد، حملے بند کرانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، او ...جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی زیرصدارت غزہ کی صورتحال پر غور کے لیے او آئی سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جار ی کردیا گیا۔مشترکہ اعلامیے میں غزہ پٹی میں فلسطینیوں پر حملے بند کرانے کے لیے فوری اقدام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔مسلم ممالک نےغزہ پٹی سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا۔ اعلامیے میں...
Baca lebih lajut »
اسرائیل اسپتال پر حملے سے انکاری ، مگر اس کے اپنے بیانات ہی ثبوت بن گئےیروشلم: اسرائیل کے اپنے بیانات غزہ میں درندگی کے ثبوت بننے لگے ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسپتال پر حملے سے پہلےٹویٹ کیا
Baca lebih lajut »
اسرائیل اسپتال پر حملے سے انکاری ، مگر اس کے اپنے بیانات ہی ثبوت بن گئےیروشلم: اسرائیل کے اپنے بیانات غزہ میں درندگی کے ثبوت بننے لگے ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسپتال پر حملے سے پہلےٹویٹ کیا
Baca lebih lajut »
'تم معلون قوم سے ڈرتے ہو؟' ترک اداکار کا اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا سے سوالغزہ کے اسپتال پر ہونے والے حملے میں کم از کم 500 افراد شہید ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری : فلسطینی صدر نے امریکی صدر سے ملاقات منسوخ کردیغزہ : اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری کے بعد فلسطینی صدرمحمودعباس نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات منسوخ کردی۔
Baca lebih lajut »