مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اسرائیل حماس کے درمیان تنازعہ میں اضافہ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نہ بڑھنے کے باوجود مشرقی وسطیٰ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عالمی مارکیٹ کے برعکس اسرائیل کی جانب سے غزہ پر متوقع زمینی حملوں کے خدشے کے پیش نظر تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، جمعہ کو ایشیائی مارکٹیں مندی کا شکار رہیں جبکہ تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ادھر ایران نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملہ کیا تو وہ بھی اس جنگ میں شریک ہوجائے گا، جس سے اس بات کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ پورا خطہ وسیع تر تنازعات کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق خام تیل میں رسک پریمیم کا خطرہ ایک بار پھر بڑھ گیا ہے، جب تک حماس اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی عروج پر رہے گی تب تک خام تیل کی قیمتوں میں کشیدگی کے خدشات پر مزید اضافے کا خطرہ برقرار رہے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیااسلام آ باد (آئی این پی ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے خوش آئند اثرات آنا شروع ہوگئے،مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ 70 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 35 اعشاریہ 45 فیصد کی سطح پر آگئی، رواں ہفتے ملک بھر میں 24 اشیا ضروریہ کی قیمتیں کم ہو گئیں۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ملک بھر میں 24 اشیا...
Baca lebih lajut »
کراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی ردو بدلکراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی ردو بدل اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 50 پیسے ہوگئی گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے پر بند ہوا تھا انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 280 روپے 81 پیسے پر پہنچ گیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر...
Baca lebih lajut »
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمیانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع
Baca lebih lajut »
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمیانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع
Baca lebih lajut »