گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا، پیٹرولیم ڈویژن کا نوٹی فکیشن جاری
خیبرپختونخواہ، مالاکنڈ میں پولیس اور لیویز کو ضم کرنے کی منظوریافغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیانضمام الحق کیخلاف انکوائری کمیٹی کے نام ایکسپریس کو موصول45 سال سے مہمان نوازی کا ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کو آخری موقع دیا ہے، جان اچکزئیسندھ کے سرکاری اسپتالوں میں اربوں روپے مالیت کی مشینزخراب ہونے کا انکشافکوئٹہ سے کراچی آنےوالے ٹرک سے 7 من چرس برآمدڈیڈ لائن میں کوئی توسیع نہیں ہوئی، غیرقانونی تارکین کو مرحلہ وار بھیجا جائے گا، وزیر اطلاعاتحکومت نے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی...
اس کے علاوہ نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کےلیے گیس کی قیمت میں 172 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ماہانہ 25 مکعب میٹر کے صارفین کےلیے قیمت 200 سے بڑھا کر 300 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو، ماہانہ 60 مکعب میٹر استعمال پر گیس کی قیمت 300 سے بڑھ کر 600روپے فی ایم ایم بی ٹی یو، ماہانہ 100 مکعب میٹر استعمال پر گیس کی قیمت 400 سے بڑھا کر 1000روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کیا گیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق تندوروں کےلیے گیس کی قیمت 600 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو برقرار ہے جبکہ پاور پلانٹس کےلیے گیس کی قیمت 1050 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو برقرار رکھی گئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دےدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ اوگرا کی تجویز پر کیا گیا جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق گیس کے 57 فیصد صارفین پروٹیکٹڈ کیٹیگری میں ہیں جن کے لیے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، پروٹیکٹڈ کیٹیگری کے صارفین کے لیے فکس...
Baca lebih lajut »
گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فی الحال روک دیا گیااسلام آباد:وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فی الحال روک دیا، ای سی سی فیصلےکی توثیق نہ ہو سکی۔
Baca lebih lajut »
نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر دیا ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی تاہم گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نہیں دی گئی، کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر وزارت توانائی کو مزید غورکرنے کی...
Baca lebih lajut »
پٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابوحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے احکامات جاری کیے تھے۔
Baca lebih lajut »
حکومت نے گیس کی قیمت میں اضافہ موخر کردیاوفاقی کابینہ کےاجلاس میں ای سی سی کو گیس کی قیمت کے معاملے کا ازسرنو جائزہ لینے کی ہدایت، حج پالیسی بھی منظور
Baca lebih lajut »