گوگل کروم کے تجرباتی فیچرز کے پیج پر اس نئے فیچر کا عندیہ ملا۔
گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں ایک نئے سکیورٹی فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جو حساس معلومات کو محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کرے گا۔
اس فیچر کے تحت اینڈرائیڈ فونز پر گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین جب فون اسکرین شیئر یا ریکارڈ کریں گے تو ویب براؤزر کی جانب سے خودکار طور پر حساس معلومات جیسے پاس ورڈ اور کریڈٹ کارڈ نمبروں کو بلاک کر دیا جائے گا۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ موجودہ عہد میں اسکرین شیئرنگ کا استعمال کافی زیادہ ہو رہا ہے اور زیادہ افراد کے ساتھ اسکرین شیئرنگ خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہے۔گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں نئے انقلابی سرچ فیچر کا اضافہابھی یہ فیچر صارفین کو دستیاب نہیں مگر رپورٹ میں بتایا گیا کہ جب اس فیچر کو ان ایبل کیا جائے گا تو اسکرین شیئرنگ کے دوران پیج پر حساس تفصیلات جیسے پاس ورڈز یا دیگر خودکار طور پر بلاک ہو جائیں گی۔ابھی یہ واضح نہیں کہ گوگل کی جانب سے حساس تفصیلات کا تعین یا انہیں بلاک کیسے کیا جائے...
مگر گوگل کروم کے انکوگنیٹو موڈ پر بھی اسکرین شیئرنگ یا ریکارڈنگ کرنا ممکن نہیں، تو بظاہر یہ نیا فیچر اسی پر مبنی محسوس ہوتا ہے۔ جو آج ہو رہا ہے اتنا گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا، اُن میں اور اِن میں کوئی فرق نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں نئے انقلابی سرچ فیچر کا اضافہگوگل لینس پر مبنی یہ فیچر بہت جلد کروم کے ڈیسک ٹاپ صارفین کو دستیاب ہوگا۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلیننگ فیچر متعارف کرائے گافیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارفین گروپ چیٹس میں ایونٹس ترتیب دے سکیں گے
Baca lebih lajut »
گوگل فوٹوز کیلئے بہترین اے آئی فیچر متعارف کرائے جانے کا امکانگوگل جیمنائی پر مبنی اس فیچر سے صارفین فوٹوز ایپ میں زیادہ بہتر طریقے سے اپنا پسندیدہ مواد سرچ کر سکیں گے۔
Baca lebih lajut »
گوگل کا کروم میں تھرڈ پارٹی کوکیز پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہجنوری 2024 میں گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ میں 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہایک فیچر صارفین کی سکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق ہے جبکہ دوسرا اسٹیٹس پر اپنے جذبات کے اظہار میں مدد فراہم کرے گا۔
Baca lebih lajut »
اینڈرائیڈ فونز کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارفتھیف ڈیٹیکشن لاک نامی اس فیچر کا اعلان گوگل کی جانب سے مئی 2024 میں سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »