گندم اسکینڈل: نئی حکومت آنےکے بعد بھی 98 ارب 51 کروڑ روپےکی گندم درآمد ہونےکا انکشاف

Pml N Berita

گندم اسکینڈل: نئی حکومت آنےکے بعد بھی 98 ارب 51 کروڑ روپےکی گندم درآمد ہونےکا انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ایک لاکھ13 ہزار ٹن سے زیادہ کا کیری فارورڈ اسٹاک ہونے کے باوجود گندم درآمد کی گئی، ذرائع

ملک میں 8 فروری کے الیکشن کے بعدموجودہ حکومت کے دور میں بھی 6 لاکھ ٹن سےزیادہ گندم درآمدکی گئی، ایک لاکھ13ہزار ٹن سے زیادہ کا کیری فارورڈ اسٹاک ہونےکے باوجود گندم درآمد کی گئی اور وزیراعظم شہباز شریف کو بھی گندم کی درآمد کے حوالے سے لاعلم رکھا گیا جس پر وزیراعظم نے لاعلم رکھنے پر سیکرٹری فوڈ سکیورٹی کو عہدے سے ہٹایا۔گندم اسکینڈل پر سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تلخ کلامیذرائع کے مطابق گندم کی درآمد نگران حکومت کے فیصلےکے تحت موجودہ حکومت میں بھی جاری رکھی گئی۔ وزارت...

ذرائع کے مطابق وزارت بحری امورکو درآمدی گندم کی بندرگاہوں پرپہنچ کو ترجیح دینےکی ہدایت کی گئی تھی اور اجازت نامے میں ضرورت پڑنے پر سمری پر نظرثانی کا بھی آپشن رکھا گیا تھا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومت کے پہلے ماہ میں 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کا نوٹس لیا تھا اور فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے گندم درآمد جاری رکھنے اور ایل سیز کھولنے کے ذمہ داروں کے تعین کی ہدایت کی تھی۔وزیراعظم شہباز شریف نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ کامران علی افضل کو پیر تک حتمی رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بھیگندم اسکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو پیر کو طلب کر رکھا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےگندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےاسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔
Baca lebih lajut »

نگراں حکومت میں ایک شخص نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے 85 ارب روپے کا منافع ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ نگراں حکومت میں ایک شخص نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے 85 ارب روپے کا منافع کمایا۔ نجی نیوز چینل کے پرو گرام میں گندم خریداری کے معاملے اور کسانوں کے احتجاج پر بات کرتے ہوئے عون عباس نے کہا کہ پنجاب میں مال روڈ پر کسانوں کے ساتھ کیا کچھ ہوا ہے۔...
Baca lebih lajut »

گندم کی اضافی درآمدات پر کتنے ارب ڈالر خرچ کیے گئے؟ اہم انکشافگندم کی اضافی درآمدات پر کتنے ارب ڈالر خرچ کیے گئے؟ اہم انکشافگندم درآمد اسکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، اس حوالے سے ادارہ شماریات کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کیے گئے
Baca lebih lajut »

سندھ، بلوچستان اور پاسکو کیلئے 24 لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی، ای سی سی نے منظوری دے دیسندھ، بلوچستان اور پاسکو کیلئے 24 لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی، ای سی سی نے منظوری دے دیسندھ 100 ارب روپے سے 10 لاکھ ٹن گندم خریدے گا ، بلوچستان 5.7 ارب روپے سے 50 ہزار ٹن گندم خریدے گا: دستاویز
Baca lebih lajut »

گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیاگندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیااسلام آباد : گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیا، گندم درآمد پر سب سے اہم پوزیشن سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی پر کیپٹن (ر) محمد محمود تعینات تھے۔
Baca lebih lajut »

گندم کی اضافی درآمد میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سامنےآگیا لیکن ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) گندم درآمد  سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، ابتدائی رپورٹ کے مطابق نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی، منظم منصوبے کے تحت اضافی گندم درآمد کی گئی، اضافی گندم درآمد کرنے سے 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ گندم درآمدگی پر کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:56:06