گندم درآمد اسکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، اس حوالے سے ادارہ شماریات کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کیے گئے
ویڈیو بنانے کے جنون میں مبتلا لڑکیاں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرلاسلام آباد : ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گندم کی درآمد کے معاملے پر ادارہ شماریات کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے نو ماہ میں گندم کی درآمد پر ایک ارب ڈالر خرچ کردیے گئے۔ گزشتہ برس کی نسبت رواں سال گندم کی درآمد میں36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی 2023 سے مارچ 2024 تک 34لاکھ 49 ہزار 436 میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی۔گزشتہ مالی سال نو ماہ میں پچیس لاکھ اکتیس ہزار ٹن گندم درآمد ہوئی تھی۔ رواں سال نو ماہ میں گندم درآمد پر 282 ارب 97 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔
فروری کے مقابلے مارچ 2024میں گندم درآمد میں 110 فیصد اضافہ ہوا، مارچ 2024میں گندم کی درآمد پر20 کروڑ 52 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے، فروری2024 میں گندم درآمد پر 12 کروڑ 16 لاکھ ڈالر خرچ کیے گئے۔ علاوہ ازیں گندم درآمد سے متعلق انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ درآمدات26 ستمبر 2023سے شروع ہوئی اور 31مارچ 2024 تک جاری رہی جو لگ بھگ 6 ماہ کا عرصہ بنتا ہے۔گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق نگراں حکومت کے دور میں وزارت خزانہ کی سفارش پر نجی شعبے کو مقررہ حد کی بجائے کھلی چھوٹ دی گئی، گندم کے ٹریڈرز نے اربوں روپے کا کھیل کھیلا۔چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت سے متعلق تجاویز گردش کر رہی ہیں، اعظم نذیر تارڑگوگل کا پاکستان میں جدید تعلیم کے فروغ کیلئے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرانی میزائل روکنے پر اسرائیل کے کتنے ارب ڈالر خرچ ہوئے؟اسرائیل نے ایرانی حملہ روک تو لیا لیکن راتوں رات ہونے والا یہ ہولناک حملہ اسرائیل کو کتنا مہنگا پڑا ہے، یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
Baca lebih lajut »
ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہاس ہفتے آئی ایم ایف کی جانب سے 1.19 ارب ڈالر کی قسط بھی آجائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »
جس نے بندوق اٹھائی ہے اس سے سختی سے نمٹا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستانسرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اسمگلنگ کی روک تھام اور قیام امن سمیت دیگر معاملات پر اہم فیصلے کیے گئے
Baca lebih lajut »
گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیااسلام آباد : گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیا، گندم درآمد پر سب سے اہم پوزیشن سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی پر کیپٹن (ر) محمد محمود تعینات تھے۔
Baca lebih lajut »
گندم کی اضافی درآمد میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سامنےآگیا لیکن ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) گندم درآمد سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، ابتدائی رپورٹ کے مطابق نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی، منظم منصوبے کے تحت اضافی گندم درآمد کی گئی، اضافی گندم درآمد کرنے سے 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ گندم درآمدگی پر کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ...
Baca lebih lajut »
بی آر ٹی پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بےضابطگیوں کا انکشافرپورٹ کے مطابق ٹرانس پشاور میں 13 ارب روپے کے اخراجات منظوری کے بغیر کیے گئے
Baca lebih lajut »