نگراں حکومت میں ایک شخص نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے 85 ارب روپے کا منافع ...

Indonesia Berita Berita

نگراں حکومت میں ایک شخص نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے 85 ارب روپے کا منافع ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ نگراں حکومت میں ایک شخص نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے 85 ارب روپے کا منافع کمایا۔ نجی نیوز چینل کے پرو گرام میں گندم خریداری کے معاملے اور کسانوں کے احتجاج پر بات کرتے ہوئے عون عباس نے کہا کہ پنجاب میں مال روڈ پر کسانوں کے ساتھ کیا کچھ ہوا ہے۔...

اسحاق ڈار کے وزیر خارجہ بننے سے بدمزگی پیدا ہوئی، رانا ثنااللہنگراں حکومت میں ایک شخص نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے 85 ارب روپے کا منافع کمایا، پی ٹی آئی رہنما کا الزاماسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ نگراں حکومت میں ایک شخص نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے 85 ارب روپے کا منافع کمایا۔

نجی نیوز چینل کے پرو گرام میں گندم خریداری کے معاملے اور کسانوں کے احتجاج پر بات کرتے ہوئے عون عباس نے کہا کہ پنجاب میں مال روڈ پر کسانوں کے ساتھ کیا کچھ ہوا ہے۔ پروگرام میں شریک مسلم لیگ کے رہنما طلال چوہدری بولے جس طرح کسان مظلوم ہے اسی طرح پنجاب حکومت بھی مظلوم ہے، جبکہ آزاد حیثیت میں منتخب سینیٹر فیصل واوڈا نے مطالبہ کیا کہ جو بھی گندم درآمد سکینڈل میں ملوث ہے، اس کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔سینیٹر عون عباس نے مذاکرات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات ہورہے ہیں نہ ہم مذاکرات چاہتے ہیں، اگر ہمیں بات کرنی ہوئی تو ہم ان سے کریں گے جن کے پاس اتھارٹی ہوگی، جن کے پاس اپنا کوئی وزیر داخلہ نہیں ان سے کوئی کیا مذاکرات کرے گا؟ عون عباس نے کہا کہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سندھ، بلوچستان اور پاسکو کیلئے 24 لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی، ای سی سی نے منظوری دے دیسندھ، بلوچستان اور پاسکو کیلئے 24 لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی، ای سی سی نے منظوری دے دیسندھ 100 ارب روپے سے 10 لاکھ ٹن گندم خریدے گا ، بلوچستان 5.7 ارب روپے سے 50 ہزار ٹن گندم خریدے گا: دستاویز
Baca lebih lajut »

بی آر ٹی پشاور کے اربوں کے خسارے پر قابو پانے کیلئے کرایہ بڑھانے پر غوربی آر ٹی پشاور کے اربوں کے خسارے پر قابو پانے کیلئے کرایہ بڑھانے پر غوربی آر ٹی کا سالانہ خسارہ 6 ارب روپے سے بڑھ گیا، کرایہ بڑھانے کی تجویز
Baca lebih lajut »

اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے پر گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیااسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے پر گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیاگوگل اور ایما زون نے اسرائیل سے مصنوعی ذہانت اور نگرانی سے متعلق ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کے ایک پراجیکٹ کا معاہدہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

چاہتا ہوں امبانی خاندان کی شادی جیسی تقاریب پاکستان میں بھی ہوں: گورنر سندھچاہتا ہوں امبانی خاندان کی شادی جیسی تقاریب پاکستان میں بھی ہوں: گورنر سندھہم اب تک سوا ارب روپے کا راشن غریبوں میں تقسیم کر چکے ہیں: کامران ٹیسوری
Baca lebih lajut »

یار آپ میں کچھ ہے !! نامعلوم شخص نے منیب بٹ کو چونکا دیایار آپ میں کچھ ہے !! نامعلوم شخص نے منیب بٹ کو چونکا دیاپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے بتایا ہے کہ ایک بار فٹبال کھیلتے ہوئے ایک شخص نے مجھ سے ایک بات کہی جسے سن کر میں چونک گیا۔
Baca lebih lajut »

کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبورکراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبورایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کا کہنا ہے اسپتال کا بجٹ 12 سے 13 ارب روپے ہے اور یہ بجٹ پہلے کے 1100 بیڈ کے مطابق ہے، اب اسپتال میں 2200 بستر ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:52:06