پی آئی اے انتظامیہ نے گلگت اور اسکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے آج اسلام آباد سے 6 پروازیں بحال کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شدید معاشی بحران کا شکار قومی ائیر لائن پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن انتہائی محدود کر دیا گیا ہے تاہم اب انتظامیہ نے گلگت اور اسکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے آج اسلام آباد سے 6 پروازیں بحال کی ہیں۔
حکام کے مطابق ایندھن بحران کے باعث کئی روز سے یہ پروازیں منسوخ کی جارہی تھیں، پرواز پی کے 601، 605 مقرر وقت پر گلگت روانہ ہوگی، جبکہ اسلام آباد اسکردو کی پرواز پی کے 451 اور پی کے 452 بھی آپریٹ ہورہی ہیں۔ حکام کا بتانا ہے کہ گلگت اسلام آباد کی 2 پروازیں پی کے 602 اور پی کے 606 بھی شیڈول پر ہیں، گلگت اسکردو سے پی آئی اے پروازیں پھنسے مسافروں کو اسلام آباد لائیں گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ پروازوں کی منسوخی سے سینکڑوں ملکی و غیر ملکی سیاح گلگت اور اسکردو میں پھنسے ہوئے ہیں، پشاور کے باچاخان انٹرنیشل ایئرپورٹ سے بھی پی آئی اے کی تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے منسوخ ہونیوالی پانچوں بین الاقوامی پروازیں تھیں، بائیس دنوں میں پشاور سے 72 پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گلگت اور سکردو میں پھنسے سیاحوں کی داد رسی کے لیے وزیر مملکت وصی شاہ کا فوری ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کے حالیہ پیٹرول کرائسسز کے باعث فلائٹس کینسل ہونے کی وجہ سے سینکڑوں کی تعداد میں سیاح گلگت اور سکردو میں پھنس کے رہ گئے جس وزیرمملکت برائے سیاحت وصی شاہ نے نوٹس لے کر پی آئی اے حکام کو ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیاحوں کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے آئے ہوئے سیاحوں کو سخت...
Baca lebih lajut »
اسرائیل فلسطین کشیدگی؛ نادیہ جیمل پاکستان سمیت پوری مسلم قوم پر برس پڑیںاسرائیلی فورسز نے غزہ میں بھرپور طاقت کے ساتھ آپریشن اور وحشیانہ بمباری شروع کردی ہے
Baca lebih lajut »
شاداب خان انجرڈ، ان کی جگہ کس کھلاڑی کو شامل کیا گیا؟ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم 270 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی
Baca lebih lajut »
شاداب خان انجرڈ، ان کی جگہ کس کھلاڑی کو شامل کیا گیا؟ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم 270 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی
Baca lebih lajut »
اسرائیل حماس مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، قیدیوں کے تبادلے پر آمادہدوحہ : غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطرکی ثالثی کام دکھانے لگی اور اسرائیل مغوی شہریوں کے بدلے قیدی فلسطینیوں کو آزاد کرنے پر راضی ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف 389 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاریآسٹریلوی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.2 اوور میں 388 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی اور نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدف دیا ہے۔
Baca lebih lajut »