دوحہ : غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطرکی ثالثی کام دکھانے لگی اور اسرائیل مغوی شہریوں کے بدلے قیدی فلسطینیوں کو آزاد کرنے پر راضی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل حماس مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے اور غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطر کی ثالثی کام دکھانے لگی۔
اسرائیل مغوی شہریوں کے بدلے قیدی فلسطینیوں کو آزاد کرنے پر راضی ہوگیا، امریکا نے بھی اسرائیل کو زمینی حملے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا اور اسرائیلی عوام کےردعمل نے بھی حکومت پردباؤ ڈال رکھاہے، جو اپنے شہریوں کی رہائی چاہتے ہیں۔ جنگ بندی یقینی بنانے کیلئے قطرفریقین سے شرائط پر سختی سے عمل درآمد چاہتا ہے، جس کی گارنٹی دینے کیلئے حماس اور اسرائیلی حکام ایک بارپھر قطرپہنچ چکے ہیں۔
یاد رہے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل پر حملے کے دوران اغوا کیے گئے اس کے شہریوں کی واپسی کیلیے شرط رکھی تھی، خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حماس کے ایک عہدے دار نے کہا تھا کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو جنگ بندی ہونے پر ہی رہا کیا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویڈیو: بابر اعظم آل راؤنڈر محمد نواز پر شدید برہمتاہم میچ جب سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوا تھا فاسٹ بولرز کے اوورز ختم ہوگئے تو بابر اعظم نے محمد نواز کو اوور دیا لیکن انہوں نے چوکا کھا لیا۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: بابر اعظم آل راؤنڈر محمد نواز پر شدید برہمتاہم میچ جب سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوا تھا فاسٹ بولرز کے اوورز ختم ہوگئے تو بابر اعظم نے محمد نواز کو اوور دیا لیکن انہوں نے چوکا کھا لیا۔
Baca lebih lajut »
حماس کے دورہِ روس پر اسرائیل سیخ پامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
حماس کے دورہِ روس پر اسرائیل سیخ پامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیلی جارحیت نئے مرحلے میں داخل، بلیک آؤٹمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »