گلگت اور سکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی آج 6 پروازیں بحال ہو گئی ہیں۔پی آئی اے فلائٹ شیڈول کے مطابق پروازیں پی کے 601 اور 605 مقرر وقت پر گلگت روانہ ہوں گی۔اسلام آباد سے سکردو کی پرواز پی کے 451 اور پی کے 452 بھی آپریٹ ہو رہی ہیں جبکہ گلگت سے اسلام آباد کی 2 پروازیں پی کے 602 اور پی کے 606 بھی شیڈول پر ہیں...
گلگت اور سکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے قومی ایئر لائن کی آج 6 پروازیں بحال ہو گئی ہیں۔پی آئی اے فلائٹ شیڈول کے مطابق پروازیں پی کے 601 اور 605 مقرر وقت پر گلگت روانہ ہوں گی۔اسلام آباد سے سکردو کی پرواز پی کے 451 اور پی کے 452 بھی آپریٹ ہو رہی ہیں جبکہ گلگت سے اسلام آباد کی 2 پروازیں پی کے 602 اور پی کے 606
بھی شیڈول پر ہیں قومی ایئر لائن میں ہنگامی صورت حال کی وجہ سے کئی روز سے پروازیں منسوخ تھیں، من سوخی کی وجہ سے سینکڑوں ملکی، غیرملکی سیاہ سکردو اور گلگت میں پھنسے ہوئے ہیں۔بیرون ملک سے آئے ہوئے غیرملکی سیاحوں کی انٹرنیشنل پروازیں بھی متاثر ہو رہی ہیں، گلگت اور سکردو کی پروازیں پھنسے مسافروں کو واپس اسلام آباد لائیں گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گلگت اور اسکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے اقدامات شروعپی آئی اے انتظامیہ نے گلگت اور اسکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے آج اسلام آباد سے 6 پروازیں بحال کی ہیں۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کا مالی بحران : وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد : پی آئی اے کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی جانب سے 8 ارب روپے کی منظوری کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کا مالی بحران : وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد : پی آئی اے کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی جانب سے 8 ارب روپے کی منظوری کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
Baca lebih lajut »
گلگت اور سکردو میں پھنسے سیاحوں کی داد رسی کے لیے وزیر مملکت وصی شاہ کا فوری ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کے حالیہ پیٹرول کرائسسز کے باعث فلائٹس کینسل ہونے کی وجہ سے سینکڑوں کی تعداد میں سیاح گلگت اور سکردو میں پھنس کے رہ گئے جس وزیرمملکت برائے سیاحت وصی شاہ نے نوٹس لے کر پی آئی اے حکام کو ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیاحوں کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے آئے ہوئے سیاحوں کو سخت...
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی آج بھی 53 پروازیں منسوخایندھن کے واجبات کی ادائیگی کے سلسلے میں پی ایس او سے معاملات طے پانے کے باوجود پی آئی اے کا شیڈول بحال نہیں ہوسکا اور آج بھی 53 پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول کے مطابق اتوار کو کراچی سے اسلام آباد کی 6 پروازیں پی کے 300، 368، 308، 301، 369، 309، گوادر پی کے 503، 504، سکھر پی کے 536، 537 جبکہ لاہور پی کے 306، 307، دمام پی کے...
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول تاحال شدید متاثر، آج بھی 59 پروازیں منسوخقومی ائیر لائن پی آئی اے کے مالی بحران سے جڑے ایندھن کے مسئلے کو دو ہفتے ہوگئے اور 12 دن میں 597 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں، ہفتہ 28 اکتوبر کی 59 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں جبکہ صرف 8 بین الاقوامی پروازوں کو ایندھن کی فراہمی کی گئی ہے۔پی آئی اے فلائٹ شیڈول کے مطابق ہفتہ کو کراچی سے منسوخ 17 پروازوں میں اسلام آباد پی کے 300،...
Baca lebih lajut »