اسلام آباد : پی آئی اے کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی جانب سے 8 ارب روپے کی منظوری کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے لیے 8 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی جبکہ رقم سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذریعے دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں پی آئی اے کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے 8 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
پی آئی اے کو منظوری کی رقم سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذریعے فراہم کی جائے گی، اس فنڈز سے پی آئی اے اپنے ضروری اخراجات پورے کرسکے گا۔اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں خطیر رقم کے حصول کے بعد پی آئی اے کے آپریشنز میں بہتری آئے گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ فوری طور ایندھن فراہم کرنے والی کمپنی پی ایس او کو گراؤنڈ ہینڈلگ کی مد میں ادائیگیوں کو ممکن بنایا جائے گا، رقم کے ذریعے فوری طور پر قرضہ جات کی ادائیگی بھی کی جائے گی۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مالی بحران کا شکار پی آئی اے کے 4 بوئنگ 777 طیارے گراؤنڈ کردیے گئےکراچی : مالی بحران کا شکار کی قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) کے چار بوئنگ ٹرپل سیون طیارے گراؤنڈ کردیے گئے، فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے طیاروں کی مین ٹیننس نہیں ہوسکی۔
Baca lebih lajut »

ڈی پورٹ کیے گئے مسافروں سے متعلق ایف آئی اے کا اہم فیصلہبیرون ملک سے ڈی پورٹ کیے جانے والوں سمیت کراچی ایئرپورٹ پر روکے گئے دیگر مسافروں کی حراست سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا

سائفر کیس توشہ خانہ کیس کا سیزن ٹو قرار،وکیل چیئرمین پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلاناسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے سائفر کیس کو توشہ خانہ کیس کا سیزن ٹو قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔