اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے سائفر کیس کو توشہ خانہ کیس کا سیزن ٹو قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے سائفر کیس کو توشہ خانہ کیس کا سیزن ٹو قرار دیتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اسلام آبادہائیکورٹ کے ضمانت مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں درخواستیں مسترد ہو گئیں، تمام تحفظات کو سپریم کورٹ کے پاس لیکر جا رہے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر 10 گھنٹے دلائل سنے ، چیئرمین پی ٹی آئی کامؤقف ہے سائفر کا ایشو قومی سلامتی کمیٹی کے سامنے رکھا گیا ، ڈی کلاسیفائی ہوا تو سیکرٹ کیسے ہو گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے، ملزم کیخلاف ثبوت کااسے علم ہونا چاہیے، شاہ محمود قریشی سے زیادہ سائفر کیس کو کوئی نہیں جانتا، آج شاہ محمود بھی خفا تھے،جج سے گلہ کیا کہ وکلاسے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ جس شخص کے پاس سائفر ایک سو ستر دن رہا وہ تو آزاد گھوم رہا ہے، انھیں اس کیس میں گواہ نہیں رکھا گیا، چیئرمین کی ضمانت خارج ،اخراج مقدمےکی درخواست مستردہوناحیران کن نہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترداسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے کیس کے اخراج کی درخواست بھی رد کردی۔
Baca lebih lajut »

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاریاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت اورمقدمہ کے اخراج کی درخواستیں مسترد کردیں

سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین PTI کی درخواست مسترداسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔
Baca lebih lajut »