اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت اورمقدمہ کے اخراج کی درخواستیں مسترد کردیں
تفصیلات کے مطابق سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت اوراخراج مقدمہ کی درخواستیں خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نے20 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔
تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کےمندرجات کو ٹوئسٹ کرکےسیاسی مقاصد کیلئےاستعمال کیا، دفترخارجہ کےسابقہ اورموجودہ افسران باالخصوص سائفر بھیجنے والےاسد مجید کےبیانات ریکارڈپر ہیں، دفتر خارجہ کےافسران کے بیانات سے واضح ہے اس میں کوئی غیر ملکی سازش شامل نہیں۔ فیصلے میں لکھا کہ پراسیکیوشن کےمطابق سائفر چیئرمین پی ٹی آئی کےقبضے میں ہے، بلا شک و شبہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف تمام دستاویزی ثبوت موجود ہیں، سنگین نوعیت کے الزامات پر ضمانت نہیں بنتی، بادی النظرمیں ملزم کاکیس سےتعلق بنتا ہے۔
تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ حکومت گرانے کی سازش سےعوام کوآگاہ کرنےکی دلیل میں وزن نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بطوروزیراعظم فرائض سر انجام دینے کےبجائے سیاسی اجتماع سےخطاب کر رہے تھے، درخواست گزار کے وکلا نے اپنے دفاع میں وزیر اعظم کےاٹھائے گئے حلف کوشامل کیا، چیئرمین پی ٹی آئی کی ذمہ داری تھی وہ بطور وزیر اعظم سازش کے حوالے سے عوام کو آگاہ کریں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترداسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے کیس کے اخراج کی درخواست بھی رد کردی۔
Baca lebih lajut »
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترداسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے کیس کے اخراج کی درخواست بھی رد کردی۔
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترداسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی سائفر کیس کے اخراج کی درخواست بھی مسترد کردی۔واضح رہے کہ 16 اکتوبر کو عدالت نے چیئرمین عمران خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر...
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مستردعدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ کی درخواست بھی خارج کردی، چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا
Baca lebih lajut »
سائفر کیس میں ٹرائل کیخلاف چیئرمین PTI کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: سائفر کیس میں ٹرائل کے خلاف اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر
Baca lebih lajut »