سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

Indonesia Berita Berita

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے کیس کے اخراج کی درخواست بھی رد کردی۔

تفصیلات کے مطابق سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نے سماعت کی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا ، فیصلے میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ سائفر کیس کے اخراج کی درخواست بھی رد کردی۔ گزشتہ سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمودپرفردجرم عائد کئےجانےکی کارروائی مکمل کی گئی تھی اور فاضل عدالت نےآج کی سماعت میں مقدمہ کےگواہان کوطلب کررکھا ہے ، 28 میں سے5گواہان کوآج سائفر کیس میں طلب کیا تھا ، گواہان میں سابق سفیراسدمجیدخان اور اعظم خان بھی شامل ہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین PTI کی درخواست مستردسائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین PTI کی درخواست مسترداسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔
Baca lebih lajut »

سائفر کیس میں ٹرائل کیخلاف چیئرمین PTI کی درخواست پر فیصلہ محفوظسائفر کیس میں ٹرائل کیخلاف چیئرمین PTI کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: سائفر کیس میں ٹرائل کے خلاف اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر
Baca lebih lajut »

عمران خان کی ضمانت اور سائفر کیس ختم کرنے کی درخواست مستردعمران خان کی ضمانت اور سائفر کیس ختم کرنے کی درخواست مستردچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دینے کی بھی ہدایت
Baca lebih lajut »

چیئرمین PTI کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی گئیچیئرمین PTI کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی گئیاسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔

Render Time: 2025-02-28 20:48:58