سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین PTI کی درخواست مسترد

Indonesia Berita Berita

سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین PTI کی درخواست مسترد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صدر نے عدالت میں دلائل دیے تھے کہ خفیہ ریمانڈ ہوگیا لیکن ہم عدالت کے پاس نہیں آئے، خفیہ گرفتاری بھی ہوگئی لیکن ہم عدالت کے سامنے نہیں آئے، جس طرح سے فرد جرم عائد کیا گیا یہ قابل قبول نہیں، ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی جائے پہلے دستاویز فراہم کی جائیں۔ وکیل نے کہا تھا کہ ضروری ہے کہ عدالت اب اس میں مداخلت کرے، جلدی میں جج صاحب نے چارج فریم کر دیا، ہم نے آپ کو ہی بتانا ہے کہ جج صاحب پراسس کو تو فالو کر لیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے چارج کے اوپر لکھا مجھے کاپیز ہی فراہم نہیں کی گئیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین PTI کی درخواست مستردسائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین PTI کی درخواست مسترداسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔
Baca lebih lajut »

سائفر کیس میں ٹرائل کیخلاف چیئرمین PTI کی درخواست پر فیصلہ محفوظسائفر کیس میں ٹرائل کیخلاف چیئرمین PTI کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: سائفر کیس میں ٹرائل کے خلاف اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر
Baca lebih lajut »

عمران خان کی ضمانت اور سائفر کیس ختم کرنے کی درخواست مستردعمران خان کی ضمانت اور سائفر کیس ختم کرنے کی درخواست مستردچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دینے کی بھی ہدایت
Baca lebih lajut »

چیئرمین PTI کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی گئیچیئرمین PTI کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی گئیاسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔
Baca lebih lajut »

چیئرمین PTI کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی گئیچیئرمین PTI کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی گئیاسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔
Baca lebih lajut »

عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردیعمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردیاعلی عدلیہ نے ٹرائل کی روزانہ سماعت یا فوری مکمل کرنے کی ہدایت نہیں کی لیکن ٹرائل کورٹ جلد بازی کررہی ہے، عمران خان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 01:07:18