بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اے سی کے استعمال سے بل میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔
شدید گرم موسم میں خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ائیر کنڈیشنر استعمال کر رہے ہیں؟ تو تھرمو اسٹیٹ کو نظرانداز مت کریں۔
یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر موسم گرما کے لیے اے سی کا ایک مخصوص درجہ حرارت بجلی کے بل میں بچت کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔امریک محکمہ توانائی کے مطابق موسم گرما میں خود کو ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ ساتھ بجلی کے بل میں کمی لانے کے لیے اے سی کے درجہ حرارت کو ہر ممکن حد تک زیادہ رکھیں۔ اسی طرح رات کو سوتے وقت اے سی کو 28 ڈگری سینٹی گریڈ پر چلانا بہترین ہوتا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بچت ہو سکے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کا اہم بیانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »
ہیٹ ویو اور AC: پچاس ڈگری میں ایئر کنڈیشنر کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟شدید گرم موسم میں اے سی کے ’کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں‘ اور آپ کیسے اپنے اے سی کو محفوظ بناتے ہوئے اس کی بہترین کارکردگی کو یقینی بنا سکتے ہیں؟
Baca lebih lajut »
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
Baca lebih lajut »
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاریاس اقدام سے نمازیوں کو موسم گرما کے شدید درجہ حرارت سے بچایا جاسکے گا
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں ہیٹ ویو ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک 2 دن کے وقفے کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہ سکتا ہے۔لاہور میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جائے گا...
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں ہیٹ ویو ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک 2 دن کے وقفے کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہ سکتا ہے۔لاہور میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جائے گا جبکہ...
Baca lebih lajut »