متحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاری

Indonesia Berita Berita

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اس اقدام سے نمازیوں کو موسم گرما کے شدید درجہ حرارت سے بچایا جاسکے گا

ورلڈ کپ،سری لنکا کی شرمناک پرفارمنس کے بعد کوچ مستعفیکراچی میں بارش فٹنس کیمپ میں شریک کرکٹرز کیلئے ابر رحمت بن گئیبابراعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی صحافی کو قانونی نوٹس بھجوا دیاکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہایم کیو ایم حقیقی کا کراچی کے مسائل اور لوڈشیڈنگ کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہشدید گرمی میں بدترین لوڈ شیڈنگ، جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاحکام نے ملک بھر میں شدید گرمی کے پیش نظر آج سے جمعہ کے خطبات کو مختصر کرنے کا حکم دے دیا...

متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کے بعد حکام نے ملک بھر کے اماموں سے کہا ہے کہ وہ جمعہ کے خطبے اور نماز کو 10 منٹ پر محدود رکھیں۔ اس ہدایت کا اطلاق آج جمعہ 28 جون سے اکتوبر تک ہوگا۔ جمعہ کا دن اسلام میں سب سے افضل دن ہے اس دن مساجد میں خصوصی باجماعت نمازوں کا اہتمام کیا جاتا ہے جسے جمعہ کہا جاتا ہے۔ بہت سے نمازیوں کو تپتی دھوپ میں صحن میں نماز ادا کرنی پڑتی ہے کیونکہ مساجد تیزی سے بھر جاتی ہیں۔دبئی اسپورٹس سٹی میں نماز جمعہ میں شرکت کرنے والے شامی شہری محمد یاسین نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ائمہ کرام مختصر آیات بھی پڑھیں گے تاکہ نماز کو ہر ایک کے لئے زیادہ سے زیادہ آسان بنایا جاسکے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی عرب: حج کے ایام میں خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایتشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے آئمہ حرمین کو مزید ہدایت کی کہ حرمین شریفین میں حج سیزن کے باعث لاکھوں فرزندان اسلام پہنچ چکے ہیں۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب: حج کے ایام میں خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایتسعودی عرب: حج کے ایام میں خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایتشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے آئمہ حرمین کو مزید ہدایت کی کہ حرمین شریفین میں حج سیزن کے باعث لاکھوں فرزندان اسلام پہنچ چکے ہیں۔
Baca lebih lajut »

چین نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کردیاچین نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کردیاچین میں متحدہ عرب امارات، بحرین، تیونس اور مصر کے سربراہان مملکت نے سمٹ میں شرکت کی
Baca lebih lajut »

یو اے ای: اب گاڑیوں میں انسان نہیں روبوٹ ایندھن بھریں گے، ویڈیو دیکھیںیو اے ای: اب گاڑیوں میں انسان نہیں روبوٹ ایندھن بھریں گے، ویڈیو دیکھیںمتحدہ عرب امارات ابوظہبی میں گاڑیوں میں ایندھن بھرنے کے لیے فلنگ اسٹیشن پر اے آئی روبوٹ نصب کر دیے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبریاوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبریتفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دیدیا۔
Baca lebih lajut »

جسٹس بابر کیخلاف مہم کیس؛ وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکمجسٹس بابر کیخلاف مہم کیس؛ وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکمجسٹس بابر کے خلاف مہم کا آغاز کرنے والے لوگوں کے خلاف تحقیقات کا بھی حکم
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:43:51