شدید گرم موسم میں اے سی کے ’کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں‘ اور آپ کیسے اپنے اے سی کو محفوظ بناتے ہوئے اس کی بہترین کارکردگی کو یقینی بنا سکتے ہیں؟
گذشتہ چند ہفتوں سے انڈیا اور پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ رواں ہفتے بھی ملک کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ رہنے کا امکان ہے جبکہ کئی علاقوں بشمول ڈیرہ اسماعیل خان، دادو، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، سبی، تربت میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرے گا۔
کچھ معاملات میں درجہ حرارت بڑھنے سے اے سی کے پھٹنے کی بھی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ گذشتہ ہفتے انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے شہر نوائیڈا میں پیش آیا جب ایک اپارٹمنٹ میں اے سی کے پھٹنے کے باعث آگ بھڑک اٹھی تھی۔ تاہم درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ مسلسل اے سی چلانے کی وجہ سے کمپریسر پر بوجھ پڑتا ہے اور اس کا اندرونی درجہ حرارت بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے جو اے سی میں موجود گیس کے ساتھ ردعمل کر کے دھماکے کا سبب بن سکتا ہے۔
ان کے مطابق اگر کمپریسر کا کوائل خراب ہو جائے یا اس پر گرد جم جائے تو بھی اس سے گیس کی روانی میں دشواری پیش آتی ہے۔ اس سے کمپریسر کے گرم ہونے اور آگ لگنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ وولٹیج میں بار بار اتار چڑھاؤ کمپریسر کی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے اور یہ حادثات کا باعث بن سکتا ہے۔صدام حسین پاکستان کے دارالحکومت میں تقریباً دو دہائی سے اے سی کے کام سے منسلک ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں اے سی کارکردگی میں کمی آنے کی وجہ ناقص اور غیر معیاری کولنٹ گیس کا استعمال...
اس کے علاوہ مارکیٹ میں ملنے والی سستی یا غیر معیاری گیس، اے سی کی سروس کرواتے وقت غیر تربیت یافتہ مکینک کی کوتاہی کے باعث بھی اے سی کے کمپریسر کے پھٹنے کا خطرہ رہتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟جنگلات میں آگ کیوں اور کیسے لگتی ہے؟ اور کیا اس کو روکا جا سکتا ہے؟
Baca lebih lajut »
ملک میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک کی علامات اور بچاؤ کی تدابیر جانیںپنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں آنے والے دنوں میں ہیٹ ویو کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
Baca lebih lajut »
جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیلی حامی کمپنی کی پیشکش ٹھکرا دیاس اشتہار کی عکسبندی ترکیہ میں ہونے والی ہے اور میرے بچوں نے ہمیں بھی اس شوٹ میں شرکت کرنے اور اس کا حصہ نہ بننے پر قائل کیا: اداکارہ
Baca lebih lajut »
پاکستان میں گرمی کی لہر کیوں ہے؟ محکمہ موسمیات نے وجہ بتادیبالائی فضا میں موجود ہوا کا زیادہ دباؤ اور محدود بادلوں کی موجودگی ہیٹ ویو کا باعث بنتی ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »
بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟پچھلی تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کا کینسر عام ہو رہا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی جلد تشخیص کیسے ممکن ہے؟
Baca lebih lajut »
سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا پاکستان آکر سیاست میں فعال ہونے کا فیصلہکب اور کیا کرنا ہے اس بارے میں جلد اپنی حکمت عملی کا اعلان کردوں گا: ڈاکٹر عشرت العباد
Baca lebih lajut »