فالسہ موسم گرما کی بہترین سوغاتوں میں سے ایک ہے، یہ کھٹا میٹھا پھل منہ کا ذائقہ تو بہتر کرتا ہی ہے ساتھ ہی گرمی
کے توڑ کیلیے بے انتہا کارآمد بھی ہے۔
لیکن کیا یہ بات آپ کے علم میں ہے کہ فالسے میں پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، کیلشیئم، غذائی فائبر، فاسفورس، آئرن، پوٹاشیم، سوڈیم، وٹامن اے، وٹامن بی 1، وٹامن بی 2، وٹامن بی 3 اور وٹامن سی جیسے اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ فالسے کو سپر فوڈ بھی کہا جاتا ہے، انسائیکلو پیڈیا آف میڈیسنل پلانٹس کے تحت فالسہ نظام ہاضمہ کو بہتر کرتے ہوئے جسم کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے اور پانی کی کمی دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔ماہرین کے مطابق کھٹے میٹھے فالسے کا شربت غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے، فالسے کا جوس معدے سے جڑی شکایتوں اور درد کو بھی دور کر سکتا ہے، اینٹی آکسیڈنٹس کےحامل اس پھل سے کینسر کے خطرے میں بھی کمی لائی جاسکتی ہے۔
فالسے میں مٹھاس نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، اسی لیے پاکستان جرنل آف فارماسوٹیکل سائنسز کے مطابق اس کم شکر والے پھل سے ذیابطیس کے مریض بھی لطف اٹھا سکتے ہیں۔ یہ دل کے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے، اس پھل کی جامنی رنگت دراصل ایک اینٹی آکسیڈنٹ ’ایتھوسیان‘ کے سبب ہوتی ہے جو جِلد میں لچک پیدا کرنے والے کیمیکل ہارمون کولاجن کو تحفظ فراہم کرتا ہے جس سے جِلد جوان رہتی ہے۔غیر شادی شدہ لڑکیاں بھی بلڈ پریشر کا شکار، ایک ملی میٹر بی پی کیسے کم کیا جائے؟ ماہرین نے بتا دیایہ جاننے کے بعد آپ خربوزے کے بیج کبھی نہیں پھینکیں گے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یہ جاننے کے بعد آپ خربوزے کے بیج کبھی نہیں پھینکیں گےخربوزے کو گرمیوں کا پھل بھی کہا جاتا ہے جبکہ آگ برساتی گرمی میں اس صحت بخش پھل کو کھانے کے فوائد بھی کافی زیادہ ہیں۔
Baca lebih lajut »
2023 کا موسم گرما کا درجہ حرارت 2 ہزار برسوں میں سب سے زیادہ تھا، تحقیق2023 جیسی گرمی کا سامنا انسانوں کو گزشتہ 2 ہزار برسوں میں کبھی نہیں ہوا۔
Baca lebih lajut »
'سارا ایوارڈ شو ایک طرف اور حازم بنگوار ایک طرف'یاسر حسین بھی حازم بنگوار کا منفرد اسٹائل دیکھ کر حیران ہوگئے
Baca lebih lajut »
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشتپاکستان میں جیسے جیسے گرمی کا موسم اپنی شدت پکڑ رہا ہےاور سورج کی تپش میں اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں پھلوں کا بادشاہ آم بھی پک
Baca lebih lajut »
صرف ایک گلاس کھیرے کا پانی اور۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گرمی میں حیران کن فوائدموسم گرما میں نظام ہاضمہ کی خرابی یا معدے میں حدت کی شکایات عام ہوتی ہیں، جس کے تدارک کیلئے مختلف نسخے استعمال کیے جاتے ہیں،
Baca lebih lajut »
کیا تربوز کھا کر پانی پینے سے ہیضہ ہوتا ہے: ’گرمی کا توڑ‘ سمجھے جانے والے پھلوں سے جڑے مفروضوں کا جوابگرمی کے کئی پھلوں کے ساتھ یہ روایات جڑی چلی آ رہی ہیں کہ ان کو ایک خاص وقت نہ کھایا تو ہیضہ یا ڈائیریا ہو سکتا ہے۔ ان توہمات میں حقیقت کتنی ہے اور سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے۔ ہم نے اسی گتھی کو سلجھانے کے لیے مختلف ماہرین صحت سے بات کی ہے۔
Baca lebih lajut »