گرمی کے کئی پھلوں کے ساتھ یہ روایات جڑی چلی آ رہی ہیں کہ ان کو ایک خاص وقت نہ کھایا تو ہیضہ یا ڈائیریا ہو سکتا ہے۔ ان توہمات میں حقیقت کتنی ہے اور سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے۔ ہم نے اسی گتھی کو سلجھانے کے لیے مختلف ماہرین صحت سے بات کی ہے۔
کیا تربوز کھا کر پانی پینے سے ہیضہ ہوتا ہے: ’گرمی کا توڑ‘ سمجھے جانے والے پھلوں سے جڑے مفروضوں کا جواب’ارے ٹھہرو، تربوز خالی پیٹ کھایا کرو۔ بھرے پیٹ تربوز کھایا تو ہیضہ ہو جائے گا۔‘موسم گرما کے چند روایتی پھلوں سے متعلق اس نوعیت کے جملے یقیناً کبھی نہ کبھی آپ کے کانوں سے ضرور ٹکرائے ہوں گے۔
ڈاکٹر معاذ نے اس سوال کا جواب نفی میں دیتے ہوئے کہا کہ ’تربوز، خربوزہ یا میلن فیملی کے پھل کھانے سے ہیضے یا اسہال کا کوئی تعلق نہیں۔ یہ صرف غلط فہمی پر مبنی مفروضے ہیں۔‘ واضح رہے کہ ماہرین غذائیت پھل، سبزیوں اور کھانے کی دیگر اشیا کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ ’ہائی فوڈ میپ‘ سے مراد ایسی غذائیں ہیں جن میں شامل کاربوہائڈریٹس کی اقسام ہضم کرنے میں وقت لگ سکتا ہے، جبکہ ’لو فوڈ میپ‘ میں شامل کابوہائیڈریٹس انسانی جسم میں باآسانی ہضم ہو جاتے ہیں۔
تربوز کے بارے میں تو ہم نے ماہرین طب کی آرا جان لیں اب دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا خربوزہ کھانے کے بعد پانی پینے سے اسہال ہونے کا خدشہ ہو سکتا ہے؟ ڈاکٹر زینب غیور کے مطابق ’شواہد یہ کہتے ہیں کہ پھل دن کے وقت کھائے جائیں۔ تاہم ناشتے یا کھانے کے فوراً بعد نہیں بلکہ ناشتے کے کچھ دیر بعد یا دوپہر کے کھانے کے بعد۔‘’امرود، کیلا، آم، سنگترہ، انگور، تربوز اور خربوزہ یا کوئی بھی پھل نہ کھانے کے فورا پہلے کھائیں اور نہ ہی فورا بعد میں۔ کوئی بھی پھل کھانے کے لیے کھانے کے بعد ایک گھنٹے کا وقفہ دیں۔‘
’پسینہ بہنے سے جسم سے جو سوڈیئم، پوٹاشیئم اور الیکٹرولائٹس کی کمی ہو جاتی ہے اس کو دور کرنے کے لیے پھل بہت بہترین رہتے ہیں اور وہ کمی پھلوں سے دور ہو سکتی ہے۔ پھلوں کو بطور سنیکس کھانا سب سے بہترین ہے کہ دن میں 11 بجے کے قریب اور شام میں چار سے پانچ بجے ان کو کھایا جائے۔‘ماہرین صحت پھلوں کے فائدے حاصل کرنے کے لیے ان کے سرونگ پورشن پر بھی زور دیتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کیا فلٹر کا ’صاف‘ پانی واقعی نل کے پانی سے بہتر ہوتا ہے؟عام تاثر یہی ہے کہ کچن میں نصب کیے جانے والے واٹر فلٹر نلکے کے آلودہ پانی کو صاف کرنے اور پینے کے قابل بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر کیا انھیں استعمال کرنا واقعی ضروری ہے اور کیا ان سے کوئی نقصان بھی ہوسکتا ہے؟
Baca lebih lajut »
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشتپاکستان میں جیسے جیسے گرمی کا موسم اپنی شدت پکڑ رہا ہےاور سورج کی تپش میں اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں پھلوں کا بادشاہ آم بھی پک
Baca lebih lajut »
موسم گرما میں یہ 8 سبزیاں نہ کھائیں تو بہتر ہےگرمی کا موسم اپنی آب و تاب سے ساتھ جاری ہے ان ایام میں کھانے پینے میں احتیاط کرنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ کچھ سبزیاں ایسی ہیں جو
Baca lebih lajut »
عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
Baca lebih lajut »
’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغاماتپانی اور کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئی ہیں، محصور طلبا کا اہل خانہ سے رابطہ، والدین کی حکومت سے بچوں کے تحفظ کی اپیل
Baca lebih lajut »
ایسٹرازینیکا نے اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالیکمپنی نے ویکسین یورپی یونین کی مارکیٹس سے اٹھائے جانے کا عمل شروع کردیا ہے
Baca lebih lajut »