وزیرداخلہ محسن نقوی کی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خوارجی دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر فورسز کو شاباش
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قوم سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن اور 6 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے۔ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے خوارجی دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا اور شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر خوارجی دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں قیام امن کیلئے سکیورٹی فورسز نے ہمیشہ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خال میں ملانے پر سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی لائق تحسین...
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی سرزمین پر دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو قوم سلام پیش کرتی ہے، قوم کو سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں پر فخر ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم شہباز کی بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر فورسز کی تعریفبلوچستان میں دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم
Baca lebih lajut »
حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دیپی ٹی ایم ملک کی سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے، وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »
ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیںترک وزیرداخلہ نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے
Baca lebih lajut »
ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری قاتلانہ حملے میں شدید زخمیجائے وقوعہ سے زمین پر خون کے نشانات کے ساتھ ساتھ ٹول بیرئیر کے قریب ایک خون آلود قمیض بھی ملی جو حملے کی شدت کو ظاہر کرتی ہے
Baca lebih lajut »
امن کا نوبیل انعام امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم کے نامناویجن نوبیل کمیٹی کی جانب سے جاپانی تنظیم کو نوبیل امن انعام جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے خلاف کوششوں پر دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں: شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی کے تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں: وزیر اطلاعات سندھ
Baca lebih lajut »