امن کا نوبیل انعام امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم کے نام

Hiroshima Berita

امن کا نوبیل انعام امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم کے نام
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ناویجن نوبیل کمیٹی کی جانب سے جاپانی تنظیم کو نوبیل امن انعام جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے خلاف کوششوں پر دیا گیا ہے

امن کا نوبیل انعام ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر کیے گئے امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم نے اپنے نام کر لیا۔

امن کا نوبیل انعام جاپان کے ان شہریوں کی تنظیم 'نیہون ہیدانکیو' کو دیا گیا ہے جو امریکا کے ہیرو شیما اور ناگاساکی پر کیے گئے ایٹمی حملے میں بچ گئے تھے۔ ۔ گزشتہ روز ادب کا نوبیل انعام جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ کو نثر اور شاعری میں تاریخی المیوں، صنفی تفریق اور انسانی زندگی کی نزاکتوں کو منفرد اسلوب میں بیان کرنے پر دیا گیا تھا۔ہان کانگ کو نثر اور شاعری میں تاریخی المیوں، صنفی تفریق اور انسانی زندگی کی نزاکتوں کو منفرد اسلوب میں بیان کرنے پر نوبیل ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیاتینوں سائنسدانوں کو یہ اعزاز زندگی کی بنیاد سمجھے جانے والے پروٹینز کے اسٹرکچر پر کیے جانے کام پر دیا...

پی ٹی آئی ترامیم کیلئے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں بھی دے رہی ہے، انہیں ایک مؤقف پر آنا ہوگا: بلاول

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

2024 کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسدادِ جوہری بم کی تنظیم کے نام2024 کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسدادِ جوہری بم کی تنظیم کے نامنوبل امن انعام جاپانی تنظیم نیہون ہیدانکیو کو دنیا کو ایٹمی بموں سے پاک رکھنے کے لیے جدوجہد پر دیا گیا
Baca lebih lajut »

فزکس کا نوبیل انعام: ’مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر‘ جنھیں مشینوں کے انسانوں سے ذہین ہونے کا خوف ہےفزکس کا نوبیل انعام: ’مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر‘ جنھیں مشینوں کے انسانوں سے ذہین ہونے کا خوف ہےسائنس دانوں جیفری ہنٹن اور جان ہاپ فیلڈ نے مشین لرننگ کے شعبے میں خدمات دینے پر فزکس کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
Baca lebih lajut »

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشنایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
Baca lebih lajut »

امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافامریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
Baca lebih lajut »

رواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامرواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامسائنس دانوں کو یہ اعزاز مائیکرو آر این اے اور اسکے پوسٹ-ٹرانسکرپشنل جین ریگولیشن سے متعلق کردار کی دریافت پر دیا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 08:09:11