2024 کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسدادِ جوہری بم کی تنظیم کے نام

Indonesia Berita Berita

2024 کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسدادِ جوہری بم کی تنظیم کے نام
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

نوبل امن انعام جاپانی تنظیم نیہون ہیدانکیو کو دنیا کو ایٹمی بموں سے پاک رکھنے کے لیے جدوجہد پر دیا گیا

2024 کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسدادِ جوہری بم کی تنظیم کے نام

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں اینٹی نیوکلیئر گروپ Nihon Hidankyo کی بنیاد 1956 میں ہیباکوشا نامی گروپ نے رکھی گئی تھی جو ہیروشیما اور ناگا ساکی میں امریکا کے ایٹم بم کے متاثرین کی بحالی کے لیے بنائی گئی تھی۔ اس تنظیم کا بنیادی مقصد جاپانی حکومت پر ایٹم بم حملے کے متاثرین کی بحالی اور دیکھ بھال کے لیے دباؤ ڈالنا اور جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے حکومتوں پر لابنگ کرنا تھا۔

یاد رہے کہ اس انعام کی مالیت 11 ملین سویڈش کرونا ہے، اور جیتنے والوں کو 10 دسمبر کو الفریڈ نوبل کی برسی کے موقع پر سند اور گولڈ میڈل دیا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

2024 کا نوبل انعام برائے ادب جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ کے نام2024 کا نوبل انعام برائے ادب جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ کے نامہان کانگ کا سب سے کامیاب ناول 'The Vegetarian' (2007) ہے جس نے انہیں عالمی شہرت بخشی
Baca lebih lajut »

غیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیاغیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیااگ نوبل انعام حقیقی نوبل انعام کی پیروڈی ہے اور یہ سلسلہ امریکی سائنس ہیومر میگزین نے 1991 میں شروع کیا تھا
Baca lebih lajut »

فزکس کا نوبل انعام، مصنوعی ذہانت کے بانیان کے نامفزکس کا نوبل انعام، مصنوعی ذہانت کے بانیان کے نامطبعیات کا نوبل انعام امریکی سائنس دان جان ہوپ فیلڈ اور برطانوی کینیڈین کمپیوٹر سائنٹسٹ جیفری ہِنٹن کو دیا گیا
Baca lebih lajut »

پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلیپاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلیبحریہ یونیورسٹی کے طلبا کی تیار کردہ مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

رواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامرواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامسائنس دانوں کو یہ اعزاز مائیکرو آر این اے اور اسکے پوسٹ-ٹرانسکرپشنل جین ریگولیشن سے متعلق کردار کی دریافت پر دیا گیا
Baca lebih lajut »

63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمان63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمانفضل الرحمان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس تک حکومت سے آئینی ترامیم کا بل اور اپوزیشن سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 17:58:39